منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نئے پاسپورٹ جاری کرنے کے لئے راہل گاندھی کے این او سی کی درخواست منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو روز نیشنل ہیرالڈ کیس میں نیا عام پاسپورٹ جاری کرنے کے لئے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کی درخواست کومنظوری دے دی۔
ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ویبھو مہتا نے معاملے کی سماعت کے بعد مسٹر گاندھی کی تین سال کے لیے نیا عام پاسپورٹ جاری کرنے کی درخواست کو منظور ی دے دی۔
ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ویبھو مہتا نے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کے دلائل کے بعد سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔ سبرامنیم سوامی نے راہل گاندھی کی درخواست کی مخالفت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر راہل بیرون ملک جاتے ہیں تو نیشنل ہیرالڈ کیس کی جانچ متاثر ہو سکتی ہے ۔
واضح رہے کہ 26 مارچ کو مسٹر گاندھی نے سورت کی عدالت سے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد ممبر پارلیمنٹ کے طور پر نااہل ہونے کی وجہ سے اپنا پاسپورٹ سونپ دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی آئی ٹی بومبے کے اشتراک سے ممبئی میں پہلی کانکنی کے متعلق اسٹارٹ اپ سمٹ کا اہتمام

Next Post

صدر مملکت سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کرانے کی درخواست مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

صدر مملکت سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کرانے کی درخواست مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.