ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خاندانی اشرافیہ کی ذہنیت والے اپوزیشن کو منطقی طور پر سوچنے سے روک رہی ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح میں شرکت نہ کرنے پر جمعہ کو اپوزیشن پارٹیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خاندانی اشرافیہ ذہنیت انہیں (اپوزیشن) کو عقلی طور پر سوچنے سے روک رہی ہے ۔
مسٹر نڈا نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ "ہندوستان کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ یہ پارٹیاں کس طرح ملک پر سیاست کر رہی ہیں۔ عوام ایک بار پھر ان جماعتوں کو ان کی متعصبانہ سیاست کی سزا دیں گے ۔’’
مسٹر نڈا نے یہ ریمارکس 19 اپوزیشن جماعتوں بشمول کانگریس، ٹی ایم سی، اے اے پی اور دیگر نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا استدلال ہے کہ صدر دروپدی مرمو کو "بائی پاس” کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کا افتتاح کرنا ‘آئین کی سنگین توہین اور جمہوریت پر براہ راست حملہ’ ہے ۔
کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے بی جے پی صدر نے کہاکہ "یہ خاندانی پارٹیاں، خاص طور پر کانگریس اور نہرو-گاندھی خاندان، اس سادہ سی حقیقت کو ہضم کرنے سے قاصر ہیں کہ ملک کے لوگوں نے ایک معمولی پس منظر والے شخص پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے ۔ ان خاندانوں کی اشرافیہ کی ذہنیت انہیں منطقی طور پر سوچنے سے روک رہی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘‘زیادہ تر جماعتوں نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کا بائیکاٹ کیا ہے ۔ اس کا جواب سادہ ہے کہ یہ خاندانی سیاسی جماعتیں ہیں، جن کے راج شاہی طریقے ہمارے ملک میں رائج جمہوریہ اور جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہیں۔”
انہوں نے دعویٰ کیا کہ 28 مئی کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح میں 25 سیاسی جماعتیں شرکت کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے

Next Post

آئی آئی ٹی بومبے کے اشتراک سے ممبئی میں پہلی کانکنی کے متعلق اسٹارٹ اپ سمٹ کا اہتمام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی

آئی آئی ٹی بومبے کے اشتراک سے ممبئی میں پہلی کانکنی کے متعلق اسٹارٹ اپ سمٹ کا اہتمام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.