جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in قومی خبریں
A A
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی/واشنگٹن// امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے ۔ آسٹن اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے بات چیت کریں گے ۔
مسٹر سنگھ کے ساتھ ملاقات کے دوران مسٹر آسٹن ‘نیو ڈیفنس انوویشن اینڈ انڈسٹریل کوآپریشن انیشیٹو’ کو بڑھانے اور دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان آپریشنل تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
امریکی وزیر دفاع نے ٹویٹ کیاکہ ”میں اگلے ہفتے ہندوستان، جاپان، سنگاپور اور فرانس کے سفر کا منتظر ہوں۔ ہم نے گزشتہ سال کے دوران اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ ایک آزاد اور کھلے ہند-بحرالکاہل کے لیے اپنے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے میں اہم پیش رفت کی ہے ۔’’
انہوں نے مزید کہا کہ "یہ انڈو پیسیفک خطے کا میرا ساتواں دورہ ہوگا اور یہ ہماری کچھ اہم کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ پائیدار تعلقات کی عکاسی کرے گا۔”
انڈو پیسیفک خطے کے اپنے ساتویں سرکاری دورے کے دوران مسٹر آسٹن جاپان کے وزیر دفاع یاسوکازو ہماڈا اور دیگر سینئر رہنماؤں سے ملاقات کے لیے جاپان جائیں گے اور جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقات کریں گے ، یہ بات پینٹاگون کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے ۔ وہ محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گے ۔ ان کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب امریکہ اور جاپان اس سال کے شروع میں ہونے والی تاریخی امریکہ-جاپان وزارتی میٹنگ کے بعد اتحاد کی صلاحیتوں کو جدید بنانے ، امریکی فوجی پوزیشن کو بہتر بنانے اور ہم خیال شراکت داروں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بیان کے مطابق مسٹر آسٹن سنگاپور جائیں گے جہاں وہ سنگاپور میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کے 20ویں شنگری لا ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے ۔ بات چیت کے موقع پر وہ پورے خطے میں امریکی دفاعی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے کلیدی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ، جس کی حمایت آسیان کی مرکزیت پر مبنی آزاد اور کھلے ہند-بحرالکاہل خطے کے لیے مشترکہ وژن سے ہوگی۔ یہاں سے مسٹر آسٹن ہندوستان جائیں گے جہاں وہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور دیگر لیڈروں سے ملاقات کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ستیندر جین کی 11 جولائی تک ضمانت دی، میڈیا سے بات کرنے پر پابندی

Next Post

خاندانی اشرافیہ کی ذہنیت والے اپوزیشن کو منطقی طور پر سوچنے سے روک رہی ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

خاندانی اشرافیہ کی ذہنیت والے اپوزیشن کو منطقی طور پر سوچنے سے روک رہی ہے : نڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.