جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی سی ٹی وی تنصیب کے حکم نامے پر من وعن عملدرآمد ہونی چاہئے :اسد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in اہم ترین
A A
سی سی ٹی وی تنصیب کے حکم نامے پر من وعن عملدرآمد ہونی چاہئے :اسد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
شہر سرینگر کے اہم ترین بازاروں میں۱۹؍اپریل سے سی سی ٹی وی نصب کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے تاہم تاجروں نے اس ضمن میں انتظامیہ سے مزید مہلت مانگی ہے ۔
ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد کے مطابق جو کہا گیا ہے اس پر عملدرآمد ہونی چاہئے ۔
یو این آئی نامہ نگار نے بتایا کہ شہر سرینگر کے اہم تجارتی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے حوالے سے انتظامیہ نے جو ڈیڈ لائن مقرر کی تھی وہ منگل کو ختم ہونے جا رہی ہے ۔
تاجروں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اُنہیں مزید مہلت دی جائے کیونکہ مالی لحاظ سے دکانداروں کو سخت مشکلات کا اس وقت سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے بھی دکانداروں کو آگاہی فراہم کی گئی کہ وہ جلدا زجلد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں بصورت دیگر اُن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پیر کے روز سرینگر میں نامہ نگاروں سے مختصر بات چیت کے دوران جب ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد سے سی سی ٹی وی نصب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ اس سوال کے جواب میں مجھے وہی کہنا ہے جو آرڈر میں لکھا ہوا ہے ‘‘۔
اگر چہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے اس حوالے سے وضاحت نہیں کی تاہم اتنا ضرور کہا کہ جو حکم نامے میں لکھا گیا ہے اُس پر عمل ہونی چاہئے ۔
چونکہ ڈیڈلائن منگل کے روز ختم ہونے جارہی اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کون سی نئی حکمت عملی اپنائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں چار منشیات فروش گرفتار

Next Post

پلوامہ میںآر پی ایف اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پلوامہ میںآر پی ایف اہلکار ہلاک

پلوامہ میںآر پی ایف اہلکار ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.