بدھ, جون 7, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں ہائی الرٹ ‘کئی مقامات کی تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-20
in مقامی خبریں
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کرگل:گاڑی لڑھک گئی‘ خاتون ہلاک‘ کمسن لاپتہ‘پانچ دیگر زخمی

’فلموں کی شونٹنگ سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا‘

پونچھ//
پونچھ شہر کے مضافات میں سکیورتی فورسز نے جمعہ کے روز تلاشی مہم شروع کی۔
اس دوران سکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کارروائی انجام، وہیں حساس والے علاقوں میں سکیورٹی فروسز کی اضافی نفری تعینات کی گئیں۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں منعقد ہونے والی جی ۲۰ کانفرنس کے حوالے سے پونچھ میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے پوری چوکسی رکھی جا رہی ہے۔
اس سلسلے میں جمعہ کو پونچھ نگر کے بیرونی علاقوں میں تلاشی مہم چلائی گئی۔ تلاشی مہم کے دوران ایس او جی اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ اس دوران اہم مقامات کے آس پاس رہنے والے لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے گھروں کی بھی تلاشی کی گئی۔
جی۲۰کانفرنس کے دوران کئی انٹیلی جنس رپورٹس آرہی ہیں کہ عسکریت پسند کسی بڑے واقعے کو انجام دینے کی سازش کر رہے ہے۔ اس کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی جانب سے ایسے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل پونچھ کے مضافات میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھے جانے کے بعد فوج اور پولیس کا مشترکہ تلاشی آپریشن جاری کیا تھا۔
اس دوران علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، اور باریک بینی سے تلاشی کارروائی انجام دی گئی۔ دوسری جانب راجوری کے کیسری پہاڑی جنگل میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ تلاشی آپریشن مسلسل جاری ہے تاہم ابھی تک نہ تو زخمی عسکریت پسند کا کوئی سراغ مل سکا ہے اور نہ ہی جنگل میں چھپے دیگر عسکریت پسندوں کا کوئی سراغ مل سکا ہے۔
چند روز قبل جنگل میں گھات لگا کر عسکریت پسندوں نے فوج کے پانچ اہلکاروں کو ہلاک کیا تھا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔اس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند کو مار گرایا، جب کہ دوسرا عسکریت پسند زخمی ہوا تھا۔ زخمی عسکریت پسند بھی موقع سے فرار ہو گیا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
جنگل میں چھپے دیگر عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے بھی بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ سکیورٹی ایجنسیاں بھی علاقے میں موجود ہیں اور پورے آپریشن پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب کوکبھی دشمن نہیں سمجھا، ایرانی صدر

Next Post

ہندوستان اور چین کے تعلقات کو ’معمول‘کرنے سے وسیع خطہ اور دنیا کو فائدہ ہوگا‘‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

کرگل:گاڑی لڑھک گئی‘ خاتون ہلاک‘ کمسن لاپتہ‘پانچ دیگر زخمی

2023-06-07
فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو
مقامی خبریں

’فلموں کی شونٹنگ سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا‘

2023-06-07
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بارہمولہ میں۴منشیات فروش گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

2023-06-07
بھارت کی جمہوریت متحرک ہے ‘خود جائیے اور دیکھ کے آئے:وائٹ ہاؤس
مقامی خبریں

بھارت کی جمہوریت متحرک ہے ‘خود جائیے اور دیکھ کے آئے:وائٹ ہاؤس

2023-06-07
سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی
مقامی خبریں

آیت اللہ خامنائی کے نمائندہ کا تاریخی جامع مسجد سری نگر کا دورہ

2023-06-07
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

راجوری سڑک حادثے میں۱۳مسافر زخمی

2023-06-06
چیری کی اچھی پیدوار سے کسان مطمئن لیکن اچھے دام نہ ملنے کی شکایت
مقامی خبریں

امسال ژالہ باری سے چیری فصل کو بے تحاشا نقصان ہوا:کاشتکار

2023-06-06
مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی‘۲رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

2023-06-06
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

ہندوستان اور چین کے تعلقات کو ’معمول‘کرنے سے وسیع خطہ اور دنیا کو فائدہ ہوگا‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.