بدھ, مئی 31, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ملک مخالف سرگرمیاں‘تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in تازہ تریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۸مئی

شمالی ضلع بارہ مولہ میں پولیس نے ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں تین افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں کورٹ بلوال جیل منتقل کیا ۔

متعلقہ

۲جون تک مزید بارشیں‘ کسانوںسے اس دوران کارروائی ملتوی کرنے کی تاکید

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بارہ مولہ پولیس نے اندر گا پٹن کے توصیف احمد پرے عرف گاشا، غلام محمد لون عرف گلا ساکن لچی پورہ اوڑی اور شہزاد احمد ملک عرف شاد پونز ساکن سنگھ پورہ پٹن کے خلاف ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

انہوں نے کہاکہ مجاز اتھارٹی کی جانب سے حکم نامہ موصول ہونے کے بعد تینوں کی گرفتاری عمل میں لا کر کورٹ بلوال جیل جموں منتقل کردیا گیا ہے ۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے خلاف پہلے ہی کئی مقدمات درج ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ باز نہیں آئے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، 2 غیر مقامی مسافر از جان، 9 زخمی

Next Post

جی ٹونٹی اجلاس:سرینگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی ،فضائی نگرانی کےلئے ڈرونز کا استعمال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
تازہ تریں

۲جون تک مزید بارشیں‘ کسانوںسے اس دوران کارروائی ملتوی کرنے کی تاکید

2023-05-31
حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا
تازہ تریں

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے:ایل جی سنہا

2023-05-30
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں
تازہ تریں

کشمیر میں 2 جون تک مزید بارشیں، کسانوں سے اس دوران آپریشنز ملتوی کرنے کی تاکید

2023-05-30
2600 سے زیادہ اساتذہ کے پاس’سکینڈری سے نیچے‘ سطح کی اہلیت
تازہ تریں

2600 سے زیادہ اساتذہ کے پاس’سکینڈری سے نیچے‘ سطح کی اہلیت

2023-05-30
جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۵۷ زخمی
تازہ تریں

جموں میں بس پل سے گرنے سے ۱۰ ویشنو دیوی یاتری ہلاک‘۵۷ زخمی

2023-05-30
ٹیرر فنڈنگ معاملہ:یاسین ملک اور دیگر کے خلاف۱۸؍اپریل کو الزامات طے کئے جائیں گے
تازہ تریں

سزائے موت :یاسین ملک کو ہائی کورٹ کی نوٹس جاری

2023-05-29
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
تازہ تریں

کشمیر میں۲جون تک رک رک کر بارشوں، ژالہ باری کا امکان

2023-05-29
آگ سے متاثرین کی امداد
تازہ تریں

پاکستان بحرانوں کے دلدل میں 

2023-05-28
Next Post
جی ٹونٹی اجلاس:سرینگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی ،فضائی نگرانی کےلئے ڈرونز کا استعمال

جی ٹونٹی اجلاس:سرینگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی ،فضائی نگرانی کےلئے ڈرونز کا استعمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.