جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آج ہم وطنوں کے نام ایک کھلا خط لکھ کر مودی حکومت کی آٹھ سال کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی اور اپوزیشن پارٹیوں پر ووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کرنے کا الزام لگایا۔
مسٹر نڈا نے انگریزی زبان میں لکھے گئے تین صفحات کے اس خط میں لکھا ہے کہ ہندوستان کی ترقی کا سفر اس وقت ایک اہم مرحلے پر ہے۔ ہم سب آزادی کے 75 ویں سال پر آزادی کا امرت مہوتسو منا رہے ہیں۔ یہ وہ وقت ہے جب ہم سب کو سوچنا چاہیے کہ ہم 2047 میں آزادی کا صد سالہ تہوار کیسے منائیں گے اور اس وقت ہمارا ملک کیسا ہونا چاہیے۔ اس وقت پوری دنیا کی نظریں ہندوستان پر لگی ہوئی ہیں۔ 135 کروڑ آبادی کا ملک، جس کے کووڈ میں برباد ہونے کا اندیشہ تھا، اس ملک کو دنیا کی فارمیسی کے طور پر عزت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
بی جے پی صدر نے کہا کہ پچھلے آٹھ سالوں میں ملک کی سیاست بدل گئی ہے۔ تفرقہ بازی، ووٹ بینک اور مخصوص لوگوں پر مرکوز سیاست کو عوام نے مسترد کر دیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس اور سب کا پرایاس کے منتر پر مساوی مواقع پر مبنی حکومت نے ہر شہری کو بااختیار بنایا ہے۔
خط میں انہوں نے اپوزیشن پارٹیوں کے مشترکہ اپیل خط کو لے کر کانگریس، بائیں بازو کی پارٹیوں اور ترنمول کانگریس وغیرہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں سماج کے تمام طبقات ایک مشترکہ پالیسی کے تحت ترقی کر رہے ہیں، لیکن اپوزیشن پارٹیاں ایک بار پھر آپس میں اتحاد کر کے ملک کو تقسیم کرنے کی سیاست میں شامل ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن پارٹیوں کے خط سے واضح ہو گیا ہے کہ وہ ملک کے تشخص اور محنتی ہم وطنوں کی توہین کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا سے مزید 214 مریضوں کی موت

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.