جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ عزت نفس کیخلاف اٹھائے گئے

کسی بھی قدم کو برداشت نہیں کریںگے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in مقامی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو یہاں کہا کہ۱۹۹۸ میں ہندوستان کے جوہری تجربات نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ ایک امن پسند ملک ہوسکتا ہے لیکن اپنی عزت نفس کے خلاف اٹھائے گئے کسی بھی قدم کو برداشت نہیں کرے گا۔
یہاں نیشنل ٹیکنالوجی ڈے کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ ہندوستان نے تاریخ سے سبق سیکھا ہے جب بیرونی حملہ آوروں نے نالندہ میں سیکھنے کے مرکز اور سومناتھ میں ثقافتی آئیکن کو تباہ کیا ہے۔
راج ناتھ نے کہا’’ہم نے تاریخ سے اپنا سبق سیکھا ہے اور عزم کیا ہے کہ ہم ایسی تاریخ کو دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے،‘‘ سنگھ نے اس تقریب میں کہا جس نے ۱۹۹۸ کے پوکھران دوم جوہری تجربات کی ۲۵ویں برسی بھی منائی۔
وزیر دفاع کاکہنا تھا’’بھارت کے جوہری تجربات نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم امن پسند قوم تو ہوسکتے ہیں لیکن نالندہ کو دوبارہ جلتا نہیں دیکھیں گے۔ ہم یہ برداشت نہیں کریں گے کہ ہمارے ثقافتی آئیکن سومناتھ کو دوبارہ تباہ کیا جائے‘‘۔
سنگھ نے کہا ’’ہم اپنی عزت نفس کے خلاف اٹھائے گئے ہر قدم کا منہ توڑ جواب دیں گے‘‘۔
اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی، سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ اور اعلیٰ سائنس داں موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر سرحدوں پرہائی الرٹ جاری

Next Post

ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
رنگریٹ میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی اپنی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کیا

ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.