منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر لہیہ شاہراہ پر زوجیلا کے مقام پر برفانی تودا گر آیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in مقامی خبریں
A A
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

سرینگر/۸مئی
سرینگر لہیہ شاہراہ پر زوجیلا کے مقام پر پیر کی سہ پہر ایک بھاری برکم برفانی تودے کی زد میں دو گاڑیاں آئیں تاہم اس دوران کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زوجیلاپاس پر کل رات سے ہی برف و باراں کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کی سہ پہربھاری برکم برفانی تودے کے نیچے دو گاڑیاں آئیں۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود عملے نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور مسافروں کو بحفاظت باہر نکالا گیا ۔
ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ زوجیلا کے نزدیک برفانی تودا گر آنے کے باعث شاہراہ کو دو طرفہ ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
عہدیدار نے مزید کہاکہ خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر سے دہلی ہوائی جہاز کا کرایہ آسمان کو چھونے لگا

Next Post

جموں کشمیر کے بارے کہہ سکتے ہیں کہ حالات میں بہتری آ رہی ہے :جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

جموں کشمیر کے بارے کہہ سکتے ہیں کہ حالات میں بہتری آ رہی ہے :جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.