بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

سرینگر سے دہلی ہوائی جہاز کا کرایہ آسمان کو چھونے لگا

ڈیڑھ گھنٹے کی اڑان کیلئے ۲۶ ہزار روپے تک کی ٹکٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in کاروبار, مقامی خبریں
A A
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

سرینگر//
گو ائیر کے مالیاتی بحران کی وجہ سے فضائی کرایہ آسمان کو چھو رہا ہے ۔ سرینگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت ۲۶ہزارتک پہنچی ہے جو دیگر ایشیائی ممالک کے نسبت بہت زیادہ ہے ۔
اطلاعات کے مطابق گو ائیر کے مالیاتی بحران کی وجہ سے فضائی کرایہ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس وجہ سے متعدد سیاحوں نے اب بکنگ بھی منسوخ کی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سرینگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت ۲۶ہزار ہے جس وجہ سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔
سیاحتی شعبے سے جڑے افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس حوالے سے فوری مداخلت کرنی چاہئے ۔انہوں نے بتایا کہ وادی کشمیر میں اس وقت سیاحتی سیزن پورے جوبن پر ہے اور اس دوران فضائی کرایہ میں اضافہ کی وجہ سے اس پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی سیاحوں نے کرائیوں میں اضافہ کے پیش نظر کشمیر کے بجائے دوسری ریاستوں کی سیر و تفریح پر جانے کا پروگرام بنایا۔
دریں اثنا وادی کی سیر وتفریح پر آئے سیاحوں نے بتایا کہ کرائیوں میں اچانک اضافہ سمجھ سے بالا تر ہے ۔
سیاحوں نے کہاکہ اس سے یہاں کے سیاحتی سیزن پر اثر پڑ سکتا ہے لہذا انتظامیہ کو اس میں فوری مداخلت کرنی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ کا ٹرک ڈرائیور قاضی گنڈ میں مردہ پایا گیا

Next Post

سری نگر لہیہ شاہراہ پر زوجیلا کے مقام پر برفانی تودا گر آیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او

سری نگر لہیہ شاہراہ پر زوجیلا کے مقام پر برفانی تودا گر آیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.