بدھ, نومبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسمبلی الیکشن کے بعد این سی اور بی جے پی مخلوط حکومت بنائیں گی :سجاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-01
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

سرینگر/یکم مئی
پیپلز کانفرنس (پی سی) کے چیئرمین اور سابق وزیر سجاد لون نے دعویٰ کیا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)جموں و کشمیر میں اگلی حکومت بنائیں گی۔
دی وائر یوٹیوب چینل پر نشر ہونے والے کرن تھاپر کے ساتھ ایک انٹرویو میں، لون نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اور بی جے پی’کم از کم ایک سال‘سے ایک دوسرے کے ساتھ’گفتگو کر رہے ہیں۔ ایک مبینہ ثبوت کے طور پر، لون نے کہا کہ”حالانکہ عمر عبداللہ راہول گاندھی کی سرینگر میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے تھے، تاہم کسی نے بھی عبداللہ اور نیشنل کانفرنس پارٹی نے راہول گاندھی کی حمایت میں کوئی بیان جاری نہیں کیا جب وہ رکن پارلیمنٹ کے طور پر نااہل ہوئے تھے“۔
پیپلز کانفرنس کے سربراہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ فاروق عبداللہ نے حکومت کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ میں شرکت کی جس میں دیگر تمام اپوزیشن جماعتوں نے شرکت نہیں کی۔
لون نے دعویٰ کیا کہ دونوں پارٹیاں مخالف کے طور پر لڑیں گی اور مہم کے دوران دیگر چھوٹی پارٹیوں (جیسے ان کی) پر بی جے پی کے اتحادی ہونے کا الزام لگائی گیں لیکن اس کے بعد اپنی مرضی سے اتحاد بنائیں گی۔
پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے لون نے کہا کہ فاروق عبداللہ اور نیشنل کانفرنس مسئلہ ہیں اور وہ کشمیر کا حل کبھی نہیں ہو سکتے ہیں۔
لون نے کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے بیان (۱۴اپریل کو دی وائر کو دیا گیا) کی بھی تردید کی کہ وزیر اعظم کی کشمیر کے بارے میں ’غلط معلومات‘ ہیں۔انہوں نے متعدد مثالیں پیش کیں جہاں وزیر اعظم نہ صرف صورتحال کی تفصیلات سے بخوبی واقف تھے بلکہ ایس ایس پیز سے لے کر افسران کے ناموں سے بھی واقف تھے۔ لون نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کے پاس معلومات کا ایک متوازی ذریعہ ہے۔
لون نے اس بات سے بھی انکار کیا کہ وہ یا ان کی پیپلز کانفرنس مستقبل میں کبھی بھی بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرے گی۔ لون نے مزید کہا کہ انہوں نے 2015 اور 2018 کے درمیان پی ڈی پی،بی جے پی حکومتوں کا حصہ بننے پر رضامندی ظاہر کی تھی کیونکہ انہوں نے اسے ’مجبوری‘ کہا تھالیکن”اب یہ لاگو نہیں ہو تا ہے“۔
انٹرویو میں، لون نے سب سے پہلے فاروق عبداللہ اور 1987 کے انتخابات میں دھاندلی میں ان کے مبینہ کردار کے بارے میں جوش اور غصے کے ساتھ بات کی، جو ان کے بقول کشمیر میں عدم اطمینان اور عسکریت پسندی کا نقطہ آغاز تھا۔
لون نے کہا کہ اسمبلی تحلیل کرنے سے قبل انہوں نے ستیہ پال ملک کو لندن سے فون کرکے التجا کی کہ وہ ایسا نہ کرےں کیوںکہ ایک بار تحلیل ہونے کے بعد اسے کم از کم 10 سال تک اسمبلی دوبارہ نہیں بنایا جائے گی۔
پیپلز کانفرنس کے سربراہ نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس حکومت بنانے کے لیے تعداد نہیں تھی لیکن وہ استدعا کر رہے تھے کہ اسمبلی کو تحلیل نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اسے جلد دوبارہ نہیں بنایا جائے گا۔
انٹرویو کے دوران لون نے یہ بھی کہا کہ انتخابات فوری کرائے جائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاست کی بحالی فوری طور پر ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پیپلز کانفرنس اپنے بل بوتے پر لڑے گی اور کسی پارٹی سے اتحاد نہیں کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افسوس ہے کہ جموں میں جی ۲۰ کا کوئی اجلاس نہیں ہو گا :فاروق

Next Post

مقبوضہ کشمیر کی واپسی حکومتی ایجنڈا میں شامل :جتندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘

مقبوضہ کشمیر کی واپسی حکومتی ایجنڈا میں شامل :جتندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.