ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۰؍آئی اے ایس افسران سمیت ۲۱ اعلیٰ عہدیداروں کے تبادلے اور تقرریاں

پلوامہ، اننت ناگ، شوپیان، بڈگام، ادھمپور، پونچھ اور سانبہ اضلاع کے ترقیاتی کمشنر بھی تبدیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in اہم ترین
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
ایک بڑے ردوبدل میں، جمعرات کو جموں و کشمیر انتظامیہ کے۲۱؍اعلیٰ افسران کا تبادلہ کیا گیا‘جن میں ۱۰؍ انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس افسران(آئی اے ایس) بھی شامل ہیں۔
دو الگ الگ احکامات کے مطابق، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ذریعہ درج ذیل تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کا حکم دیا گیا تھا۔
جموں کشمیر انتظامیہ میں جمعرات کی دیر شام آج۷ ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ جن ضلع ترقیاتی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ان میں پلوامہ، اننت ناگ، شوپیان، بڈگام، ادھمپور، پونچھ اور سانبہ اضلاع شامل ہے۔
جموں و کشمیر کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے حکمنامے کے مطابق ضلع پلوامہ میں تعینات بصیرالحق چودھری کا تبادلہ کرکے بشارت قیوم کو نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔بصیرالحق چودھری کو کشمیر پاؤر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔
پاؤر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر چودھری یاسین کا تبادلہ کرکے ضلع پونچھ کا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔چودھری یاسین کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندرجیت کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے جن کو اب سڈکو کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ ان کو سیکاپ کا اضافی عہدہ بھی دیا گیا ہے۔
اس طرح ضلع ترقیاتی کمشنر بشارت قیوم کو تبدیل کرکے ضلع پلوامہ میں تعینات کیا گیا ہے۔ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر سعید فخرالدین احمد کو ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر فضل الحسیب کو تبدیل کر کے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں منتخب کیا گیا۔وہیں محکمہ سیاحت کے نئے ڈائریکٹر راجہ یعقوب فاروق ہوں گے جو اس سے پہلے محکمہ بجلی کے ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے۔
ضلع شوپیان کے ڈپٹی کمشنر سچن کمار وہستی کو تبادلہ کرکے ضلع ٹرقیاتی کمشنر ادھمپور میں تعینات کیا گیا ہے۔ وہ راہل پانڈے کی جگہ تعینات کئے گئے ہیں جن کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں نئی تعیناتی کیلئے انتظار کرنا ہوگا۔
ڈائریکٹر انفارمیشن اکشے لاربو کو ضلع بڈگام کا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔منگو شیرپا کو ڈائریکٹر انفارمیشن کا اضافی عہدہ دیا گیا ہے۔ مذکورہ افسر جموں کشمیر ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے۔ ان کا تبادلہ ایل جی کے دفتر میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کیا گیا ہے۔
ابھیشیک شرما کو ضلع سانبہ کا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ وہ جے کے ای جی اے محکمے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر فائذ تھے۔
شیو کمار گپتا، جے کے اے ایس، حکومت کے خصوصی سکریٹری، محکمہ سماجی بہبود کو جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین کے طور پر تبدیل کرکے تعینات کیا جا رہا ہے۔
پنکج مگوترا، جے کے اے ایس، جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین، کا تبادلہ کرکے جموں و کشمیر کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ رخ خان نے پلوامہ میں فلم ڈنکی کی شوٹنگ کی

Next Post

’چین کی معاہدوںکی خلاف ورزی نے تعلقات کی بنیاد کو ہلا دیا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

’چین کی معاہدوںکی خلاف ورزی نے تعلقات کی بنیاد کو ہلا دیا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.