بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 949 نئے معاملے درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-16
in قومی خبریں
A A
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 949 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 4 کروڑ 30 لاکھ 39 ہزار 972 ہو گئی ہے اس دوران کورونا سے چھ افراد کی موت ہو گئی ہے جس کے ساتھ ہی انفیکشن سے مرنے والوں کی کل تعداد پانچ لاکھ 21 ہزار 743 ہو گئی ہے مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 186 کروڑ 30 لاکھ 62 ہزار 546 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔
ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 11 ہزار 191 ہے۔ جمعرات کے مقابلے اس میں 133 کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.03 فیصد ہے۔ اسی مدت میں 810 لوگوں کو کووڈ سے آزاد کیا گیا ہے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 25 لاکھ 7 ہزار 038 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 67 ہزار 213 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ملک میں اب تک کل 83 کروڑ 11 لاکھ 77 ہزار 370 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے اس کی تعداد 2982 پر برقرار ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی 6465037 پر مستحکم ہے اور مرنے والوں کی تعداد بھی 68402 پر مستحکم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل نویں دن مستحکم رہیں

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھُج میں کے کے پٹیل ہاسپٹل کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھُج میں کے کے پٹیل ہاسپٹل کا افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.