جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھُج میں کے کے پٹیل ہاسپٹل کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-16
in عالمی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نےبھُج میں مرینگو ایشیا ہیلتھ کیئر نیٹ ورک اسپتال -کے کے ہاسپٹل کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ میں بھُج ور گجرات کے لوگوں کو مبارک باد دیتا ہوں۔ زلزلے کے سبب ہونے والی تباہی کو پیچھے چھوڑ کر کچھ کے لوگ اپنی سخت محنت سے اس شعبہ کا نیا باب لکھ رہے ہیں۔ میں لیووا پٹیل ٹرسٹ کی کوششوں کو سراہتا ہوں جنھوں نے بھج میں جدید ترین سپراسپیشلٹی اسپتال قائم کیا۔ یہ اسپتال کچھ کے لوگوں کی معالجات سے متعلق ضروریات کو پورا کرے گا۔
مرینگو ایشیا ہیلتھ کیئر کے بانی رکن، مینجنگ ڈائرکٹر اور سی ای اوڈاکٹر راجیو سنگھل نے کہا کہ ہم اپنے نیٹ ورک کے اسپتالوں میں اعلی ترین ماہرین، معالجاتی سہولیات اور جدید ترین تکنیک مہیا کراتے ہیں تاکہ کوئی بھی مریض علاج سے محرم نہ رہے۔ ہم مریضوں کو وسیع معالجاتی سہولیات فراہم کرنے کا بھروسہ دیتے ہیں اور مریضوں کو ترجیح دینے کے نظریہ کے ساتھ ہم مریض کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔
اس موقع پر موجود اہم شخصیات میں مسٹر بھوپیندر بھائی پٹیل، گجرات کے وزیر اعلی کے وزیر اعلی، سوامی مہنت پرانی دھرم نندن دسنجی سوامی(مرکزی وزیر صحت)، منسکھ بھائی مانڈویا(وزیر صحت گجرات)، کیشو بھائی پٹیل(وزیر تعلیم، گجرات)جیتو بھائی ودھانی اور ڈاکٹر نیمابین آچاریہ (ترجمان گجرات سرکار) بھی شامل تھے۔ افتتاح کے موقع پرتقریباً20,000لوگ موجود تھے جو سپراسپیشلٹی اسپتال کھلنے کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے۔
خیال رہے کہ مرینگو ایشیا ہیلتھ کیئر نیٹ ورک کے تیسرے اسپتال کے کے پٹیل ہاسپٹل کے افتتاح کے ساتھ نیٹ ورک میں بیڈس کی مجموعی تعداد 1300کو عبور کرگئی ہے، جہاں تقریباً3500کارکن اور تقریباً450ڈاکٹر مریضوں کو اپنی خدمات فراہم کررہے ہیں۔ اس ہیلتھ کیئر نیٹ ورک میں سبھی فیصلے مریضوں کے مفاد کو پیش نظر رکھ کر کیے جاتے ہیں۔کے کے پٹیل سپر اسپیشلٹی اسپتال کی تعمیر لیووا پٹیل ٹرسٹ نے کی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا کے 949 نئے معاملے درج

Next Post

امریکی صدر بائیڈن کی نظر نہ آنے والے شخص سے ہاتھ ملانے کی کوشش، ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

امریکی صدر بائیڈن کی نظر نہ آنے والے شخص سے ہاتھ ملانے کی کوشش، ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.