بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے پرائم منسٹر میوزیم کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے تمام وزرائے اعظم کی زندگی اور ان کی خدمات پر وزیر اعظم میوزیم کا افتتاح کیا مسٹر مودی صبح تقریباً 11 بجے تین مورتی بھون میں واقع نہرو میموریل و میوزیم پہنچے جہاں مرکزی وزیر ثقافت جی کشن ریڈی نے ان کا استقبال کیا مسٹر مودی نے بعد میں میوزیم کا دورہ کیا اور پھر سائن بورڈ کی نقاب کشائی کرکے میوزیم کا افتتاح کیا۔ یہ افتتاح آئین کے معمار بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش کے موقع پر کیا گیا ہے۔ اس موقع پر سابق مرکزی وزیر مملکت ایم جے اکبر بھی موجود تھے۔
آزادی کے امرت مہوتسو کے جشن کے دوران شروع کیا گیا یہ میوزیم آزادی کے بعد تمام وزرائے اعظم کی زندگیوں اور ان کی خدمات کے ذریعے لکھی گئی ہندوستان کی کہانی کو بیان کرتا ہے۔ ملک کی تعمیر میں ہندوستان کے تمام وزرائے اعظم کے تعاون کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پرائم منسٹر میوزیم ایک جامع کوشش ہے تاکہ آزادی کے بعد سے ہندوستان کے ہر وزیر اعظم کو ان کے نظریہ یا دور سے قطع نظر ملک کے لیے ان کی خدمات کے لیے خراج تحسین پیش کیا جائے۔ جس کا مقصد نوجوان نسل کو ہمارے تمام وزرائے اعظم کی قیادت، وژن اور کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
میوزیم کی عمارت کا ڈیزائن ابھرتے ہوئے ہندوستان کی کہانی سے متاثر ہے، جس کی تشکیل اس کے لیڈروں کے ہاتھوں سے کی گئی ہے۔ ڈیزائن میں پائیداری اور توانائی کے تحفظ سے متعلق ٹیکنالوجی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ منصوبے پر کام کے دوران کوئی درخت کاٹا یا ٹرانسپلانٹ نہیں کیا گیا۔ میوزیم کا لوگو ہندوستان کے لوگوں کے ہاتھوں کی نمائندگی کرتا ہے جس میں دھرم چکرا ہے، جو قوم اور جمہوریت کی علامت ہے۔
میوزیم میں کل 43 گیلریاں ہیں۔ جدوجہد آزادی کی نمائش سے لے کر آئین کی تشکیل تک یہ میوزیم اس کہانی کو بیان کرتا ہے کہ کس طرح ہمارے وزرائے اعظم نے مختلف چیلنجوں کے باوجود ملک کو ایک نئی راہ دکھائی اور ملک کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے صرف ایک شخص کی موت

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ 5 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ 5 فلسطینی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.