جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

صدر مرمو نے لڑاکا طیارے سخوئی میں پرواز کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-08
in تازہ تریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۸اپریل
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ہفتہ کو تیز پور ایئر فورس بیس سے سخوئی لڑاکا طیارے میں اڑان بھری۔
آسام کے دورے پر تینوں افواج کی سپریم کمانڈر محترمہ مرمو صبح تیز پور ایئر فورس بیس پہنچیں اور تقریباً آدھے گھنٹے تک سخوئی لڑاکا طیارے میں پرواز کی۔ ان کا طیارہ دریائے برہم پترا اور وادی تیز پور سے گزر کر تیز پور ایئر فورس بیس پر واپس آیا۔
طیارے کو 106 اسکواڈرن کے کمانڈنگ آفیسر گروپ کیپٹن نوین کمار نے اڑایا۔ طیارہ سطح سمندر سے تقریباً دو کلومیٹر کی بلندی پر رہا اور اس کی رفتار 800 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ محترمہ مرمو سکھوئی میں پرواز کرنے والی ملک کی تیسری صدر اور دوسری خاتون صدر ہیں۔
صدر جمہوریہ نے بعد میں وزیٹرز بک میں لکھا”میرے لیے سخوئی لڑاکا طیارے میں پرواز کرنا ایک دلچسپ تجربہ تھا۔ یہ فخر کی بات ہے کہ ہندوستان کی دفاعی صلاحیت پانی، زمین اور ہوا کے تمام محاذوں پر توسیع کرچکی ہے ۔ میں اس پرواز کے لیے ایئر فورس اور تیز پور ایئر فورس اسٹیشن کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتی ہوں“۔
مرمو کو سخوئی طیاروں اور فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔ صدر جمہوریہ نے فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کی ستائش کرتے ہوئے ان پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں صحت کی دیکھ ریکھ کو اولین ترجیح دی: ڈاکٹر جیتندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں صحت کی دیکھ ریکھ کو اولین ترجیح دی: ڈاکٹر جیتندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.