بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل ساتویں دن مستحکم رہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-13
in تازہ تریں
A A
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

Fuel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۱۳؍اپریل
گزشتہ سات دنوں سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے جس کی وجہ سے بدھ کو بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
انڈین آئل کارپوریشن کے پرائس نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول۴۱ء۱۰۵روپے فی لیٹر اور ڈیزل۶۷ء۹۶روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے ۔
وہیں ممبئی میں پٹرول کی قیمت ۵۱ء۱۲۰روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت۷۷ء۱۰۴روپے فی لیٹر مقرر ہے ۔
چنئی میں پٹرول کی قیمت۸۵ء۱۱۰روپے اور ڈیزل کی قیمت۹۴ء۱۰۰روپے پر برقرار ہے ۔کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب ۱۲ء۱۵روپے اور۸۳ء۹۹ روپے ہے ۔
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں۱۳۷دن کے استحکام کے بعد گزشتہ ۲۲مارچ سے اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے ۔ گزشتہ ۲۲ دنوں میں کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ۱۴ بار اضافہ کیا ہے ۔ تب سے اب تک ان کی قیمتوں میں تقریباً ۱۰ روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے ۔
واضح رہے کہ بدھ کو لگاتار ساتواں دن ہے جب قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ اس سے قبل یکم اپریل کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈورو اسلام آباد میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد‘ایف آئی آر درج:پولیس

Next Post

ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت

ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.