جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-25
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/25 مارچ

مرکزی وزیر ریلوے‘اشونی ویشنو کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ جموں سے سرینگر کے ریل لنک کا تعمیری کام بہت جلدی مکمل ہوگا۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو بارہمولہ میں ریلوے پروجیکٹس کا معائنہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

ویشنونے کہا”بہت ہی خوشی ہوئی کہ بھارتیہ ریلوے نیٹ ورک کے آخری اسٹیشن بارہمولہ میں سہولیات کو دیکھا اور انتظامیہ سے بہت سارے مشور حاصل کئے “۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں ریلوے کی بہت ساری چیزوں کو بہتر کیا جائے گا۔

مرکزیوزیر نے کہا کہ اسٹیشن کو بہتر بنایا جائے گا، ڈوبل لائن، ٹیلی فون کنکٹویٹی، پارسل سروس،ہیٹنگ سسٹم وغیرہ سہولیات میں مزید بہتری لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ریلوے کے ذریعے سال کے آخر تک سیمنٹ اور دوا سازی کی تجارت کو یقینی بنایا جائے گا اور اس کے علاوہ سیب کی تجارت کے لئے سہولیات پر بھی غور کیا جائے گا۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ جموں سے سری نگر کا لنک بہت جلد مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اگلے برس جموں وکشمیر میں وندے بھارت ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی۔

بتادیں کہ موصوف زیر ریلوے بڈگام ریلوے اسٹیشن سے ٹرین کے ذریعے بارہمولہ پہنچے ۔ اس دوران ریلوے کے اعلیٰ عہدیدار ان کے ہمراہ تھے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار:راہل گاندھی

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.