جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس کیلئے ۲۰ ہزار بلٹ پروف جیکٹ خریدے جا رہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-13
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
حکومت جموں کشمیر مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اپنے پولیس اہلکاروں کیلئے حفاظتی اقدام کے طور پر۲۰ہزار سے زیادہ بلٹ پروف جیکٹس اور ہیڈ گیئر خریدنے کیلئے تیار ہے۔
حکام نے بتایا کہ پولیس ہیڈ کوارٹر نے حال ہی میں بلٹ پروف جیکٹس، ہیڈ گیئر (پٹکاس)، گاڑیاں،چشمے اور پوڈیم سمیت مختلف اشیاء کی خریداری کیلئے چھ ای ٹینڈرز جاری کیے ہیں۔
حکام نے کہا کہ ۱۱۹۰۰ بلٹ پروف ہیڈ گیئر اور۸۲۰۰ جیکٹس کی خریداری کیلئے ای ٹینڈرز بھیجے گئے ہیں تاکہ پولیس اہلکاروں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ بلٹ پروف جیکٹس چھوٹے، درمیانے اور بڑے تین زمروں میں ہیں۔
حکام نے کہا کہ کل۱۱۹۰۰ بلٹ پروف ہیڈ گیئر میں سے۴۹۰۰ جموں و کشمیر پولیس کو اور ۷۰۰۰ہزار سی آر پی ایف کے دستوں کو دیئے جائیں گے۔
اس کے علاوہ، جموں و کشمیر پولیس نے۲۰بلٹ پروف پوڈیم‘۲۸۱ بلٹ پروف شیشے‘۲ بلٹ پروف اسکارپیو گاڑیاں اور۱۵ بلٹ پروف نشانے باز گاڑیوں کی خریداری کیلئے ٹینڈر بھی جاری کیے ہیں۔
اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل، پروویڑن اینڈ ٹرانسپورٹ، پولیس ہیڈ کوارٹر کے مطابق ان حفاظتی اشیاء کی سپلائی کیلئے ٹینڈر اصل مینوفیکچررز یا ان کے مجاز ڈیلروں سے کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

Next Post

اسلام آباد: شیر باغ میں آتشتزدگی،‘ تین کمپلیکس‘ ایک پنڈت آشرم خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
اسلام آباد: شیر باغ میں آتشتزدگی،‘ تین کمپلیکس‘ ایک پنڈت آشرم خاکستر

اسلام آباد: شیر باغ میں آتشتزدگی،‘ تین کمپلیکس‘ ایک پنڈت آشرم خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.