ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایل اے سی پر جوں کی توں پوزیشن برقرار ہے : لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-21
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

Upendra Dwivedi.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/21 مارچ

شمالی فوج کے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے منگل کو کہا کہ لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر چین کے ساتھ جوں کی توں پوزیشن برقرار ہے اور مختلف سطحوں پر بات چیت جاری ہے، جب کہ جموں میں حالات قابو میں ہیں‘اور کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات کو مکمل طور پر روکنے کی کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ادھم پور میں واقع ناردرن کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف (جی او سی) ایک میگا ’ویٹرنز سمپارک‘ ریلی سے خطاب کر رہے تھے جس میں جموں و کشمیر رائفلز کی ایک یونٹ ڈیگیانہ میں 800 سے زیادہ سابق فوجیوں اور ’ویر ناریوں‘ نے شرکت کی۔

شمالی کمان کے سربراہ نے کہا”ایل اے سی پر چین کے ساتھ جوں کی توں برقرار ہے۔ مختلف سطحوں پر بات چیت چل رہی ہے اور ہماری تمام آپریشنل تیاری اعلیٰ سطح پر ہے۔‘

ہندوستانی فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) مئی 2020 سے مشرقی لداخ میں ایل اے سی کے ساتھ متعدد علاقوں میں تعطل کا شکار ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے پاکستان کے ساتھ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کے تسلسل کے بارے میں بھی بات کی لیکن کہا کہ دراندازی کی کچھ کوششیں ہوئی ہیں جنہیں بھارتی فوج نے کامیابی سے ناکام بنا دیا ہے۔

فوجی کمانڈر نے کہا”انٹرل لینڈ میں صورتحال بڑی حد تک قابو میں ہے۔ ہمارا انسداد بغاوت/ انسداد دہشت گردی کا گرڈ مکمل طور پر سول انتظامیہ کے ساتھ کام کر رہا ہے اور دہشت گردی کے واقعات کو مکمل طور پر روکنے کی کوششیں جاری ہیں“ ۔

لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے کہا”اس ریلی کا مقصد جموں و کشمیر رائفلز کے سابق فوجیوں، ان کے قریبی رشتہ داروں اور جموں اور آس پاس کے علاقوں میں رہنے والے ویر ناریوں تک پہنچ کر ان کے مسائل اور پنشن سے متعلق بے ضابطگیوں کو حل کرنا ہے طبی ماہرین سے طبی مدد کا حصول۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا میں جموں کشمیر کا اگلے مالی سال کا بجٹ پاس

Next Post

جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ اگست 2023تک مکمل ہو جائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ اگست 2023تک مکمل ہو جائیگا

جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ اگست 2023تک مکمل ہو جائیگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.