منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ اگست 2023تک مکمل ہو جائیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-21
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ اگست 2023تک مکمل ہو جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

سرینگر 21 مارچ
لیفٹیننٹ گورنر‘منوج سنہا نے آج جہلم ریور فرنٹ کے جاری کام کا جائے وقوعہ معائنہ کیا ۔
سنہا نے سائٹ پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا ۔
سیاحوں کیلئے دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے سی ای او سرینگر اسمارٹ سٹی کو ہدایت دی کہ وہ پروجیکٹ کے تحت کچھ نمایاں مقامات پر سیلفی پوائینٹس تیار کرنے کے امکانات تلاش کریں ۔
کمشنر ایس ایم سی اور سی ای او سرینگر سمارٹ سٹی ‘ اطہر امیر خان نے لیفٹیننٹ گورنر کو اس باوقار پروجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ زیرو برج سے لال منڈی تک دریا کے بائیں کنارے پر جاری کام اپریل 2023 تک مکمل کر لیا جائے گا ۔
زیرو برج سے جی پی او کے درمیان اسٹریچ کا کام بھی زور و شور سے جاری ہے اور اپریل 2023 تک مکمل ہو جائے گا جبکہ ریور فرنٹ پراجیکٹ پر بڑے کام اگست 2023 تک یا اس سے پہلے مکمل ہو جائیں گے ۔
کشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور کشمیر کے ورثہ دریائے جہلم کی بحالی اور دریائی نقل و حمل کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کام وقت کے مطابق جاری ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ زیرو برج سے بڈشاہ کدل تل جہلم ریور فرنٹ کا تصور ریور فرنٹ کے ساتھ ساتھ جدید ترین عوامی مقامات کے ساتھ کیا گیا ہے ۔ جہلم ریور فرنٹ کے دائیں اور بائیں دونوں کناروں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔
پیدل چلنے کے راستوں ، سائیکل ٹریک ، کثیر المقاصد سبز جگہوں اور پارکس ، بیٹھنے کی جگہ ، رکاوٹوں سے پاک ماحول ، عالمگیر رسائی ، مقبول بازار کی سڑکوں سے بہتر رابطہ ، اعلیٰ معیار کی روشنی ، سجاوٹی پودوں کی اقسام ، جدید عوامی سہولیات کی ترقی سے عوام کو ترقی ملے گی ۔ جہلم ریور فرنٹ سیاحوں اور مقامی لوگوں کیلئے ایک نمایاں مقام ہے ۔
سنہا کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری اور دیگر سینئر افسران لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل اے سی پر جوں کی توں پوزیشن برقرار ہے : لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی

Next Post

افغانستان میں شدید زلزلے کے بعد شمالی ہندوستان میں کئی سیکنڈ تک جھٹکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

افغانستان میں شدید زلزلے کے بعد شمالی ہندوستان میں کئی سیکنڈ تک جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.