ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جعلی ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:کشمیر پولیس کی ایک ٹیم گجرات روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
خود کو وزیر اعظم دفتر دلی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے طور ظاہر کرنے والے کرن بھائی پٹیل کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس کی ایک ٹیم ہنگامی طور گجرات روانہ ۔
ذرائع نے بتایا کہ کرن بھائی پٹیل کی مزید جانکاری اکھٹا کرنے کی خاطر پولیس ٹیم فوری طورپر گجرات روانہ ہوئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر پولیس کی جانب سے کرن بھائی پٹیل کی گرفتاری کے بعد حساس اداروں میں ہلچل مچ گئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ جموںکشمیر پولیس نے کیس کی مزید تفتیش کی خاطر مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کی ۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس کی ایک ٹیم گجرات کے لئے بھی روانہ ہوئی جہاں پر وہ اس جعلساز کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل کرکے اعلیٰ آفیسران کو اس کی جانکاری فراہم کریں گے ۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کرن بھائی پٹیل نے جموں وکشمیر کے دورے کے دوران سینئر آفیسران کے ساتھ میٹنگیں کی ہیں۔
ذرائع نے بتایاکہ مرکزی وزارت داخلہ بھی اس کیس کو دیکھ رہی ہے کہ کیسے جعلساز نے آفیسران کی آنکھوں میں دھول جھونک کر زیڈ پلیس سیکورٹی حاصل کی ۔
اس دوران پٹیل کو آج سرینگر کی ایک عدالت میں پیش کیا گیاجہاں اسے پندرہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے گرفتار کئے گئے جعلساز کرن بھائی پٹیل کو جمعے کے روز سری نگر کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ جج موصوف نے کیس کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کو۱۵روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

Next Post

ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.