منگل, مارچ 28, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نڈا کے بیان پرکھڑگے بھڑک اٹھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رکزی حکومت تین مہینہ کے اندر حج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

نئی دہلی//کانگریس کے ریاستی صدر ملکاارجن کھڑگے نے پارٹی لیڈر راہل گاندھی کو ملک مخالف کہنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے صدر جے پی نڈا نے طنز کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ان کی پارٹی کے لوگ ملک مخالف ہیں، وہ اب دوسروں کو اینٹی نیشنل کہہ رہے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے آج یہاں کہا کہ بی جے پی صدر نے مسٹر گاندھی کو اینٹی نیشنل کہہ کر کانگریس پر وار کیا ہے جب کہ انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی پارٹی کا ملک کی آزادی میں کوئی تعاون نہیں رہا ہے ۔ وہ خودملک مخالف ہیں اور دوسروں کو ملک مخالف بول رہے ہیں۔
کانگریس صدر نے کہا خود ہی وہ اینٹی نیشنل ہیں۔ آزادی کے وقت بھی ملک کو آزاد کرانے کی تحریک میں ان کا کوئی کردار ادا نہیں ہے ۔ جو خود اینٹی نیشنل ہیں دوسروں کو اینٹی نیشنل بول رہے ہیں ۔ کیونکہ ان کے پاس عوام کی پریشانیوں کا کوئی جواب نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا ،آج عوام مودی حکومت کے کئے ہوئے کو بھگت رہی ہے ۔ ملک میں بے روزگاڑی انتہا پر پے اور مہنگائی آسمان چھو رہا ہے ، اس کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ اڈانی کا معاملہ ہم سب کے سامنے آیا ہے ، اسکاکوئی جواب کیوں نہیں دیتے ۔
اڈانی کو بچانے کے لئے حکومت ادھر ادر کی ساری باتیں کر رہی ہے ۔
کانگریسی وزیر نے کہا کہ حکومت دعوے بہت کرتی ہے لیکن سچائی یہ ہے کہ اس کی حکومت میں کچھ نہیں ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا14.98کروڑ منریگا مزدوروں کا بینک اکاونٹ ابھی بھی آدھار سے لنک نہیں ہوا ہے ، مودی حکومت نے آدھار پر مبنی پیمنٹ سسٹم کو ضروری قرار دیا ہے ۔ ان مزدوروں کوصرف 31مارچ 2023تک ہی مہلت دی گئی ہے ۔ کیا اس کے بعد ان کی مزدوری نہیں ملے گی ۔ مزدور وں کو مجبور مت سمجھئے ، مودی جی۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم مِتر میگا ٹیکسٹائل پارک ‘میک ان انڈیا، میک فار ورلڈ’ کو پورا کریں گے : مودی

Next Post

لو جہاد قانون پر فوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کا انکار،جلد سماعت کئے جانے کی یقین دہانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

رکزی حکومت تین مہینہ کے اندر حج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کرے

2023-03-28
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری
قومی خبریں

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

2023-03-28
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
قومی خبریں

گڈکری نے تعمیراتی کاموں کی منظوری دی، شیوراج کااظہار تشکر

2023-03-28
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
قومی خبریں

اڈانی گروپ میں سرکاری سرمایہ کاری کی تحقیقات کیوں نہیں کی جاتی: راہل-پرینکا

2023-03-28
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل
قومی خبریں

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار: راہل گاندھی

2023-03-26
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
قومی خبریں

سیسودیا کی ضمانت کی عرضی کی سماعت 5اپریل تک ملتوی

2023-03-26
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
قومی خبریں

ہندوستان ٹی بی کے خاتمے میں دنیا کی قیاست کرنے کے لیے تیار : منڈاویہ

2023-03-26
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن
قومی خبریں

سیتا رمن نے سرکاری بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

2023-03-26
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

لو جہاد قانون پر فوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کا انکار،جلد سماعت کئے جانے کی یقین دہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.