بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

عید گاہ سرینگر کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے پٹواری حلقہ باغات شور عید گاہ سری نگر کو سابق پٹواری کے ہمراہ رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو میں ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ پٹواری حلقہ باغات شور عید گاہ جمیل حسین خان اراضی سے متعلق دستاویزات کے اجرا کی خاطر نو ہزا رروپیہ کی رشوت طلب کر رہا ہے ۔
ترجمان نے کہاکہ شکایت موصول ہوتے ہی اس سلسلے میں ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۲/۱۵کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران پٹواری حلقہ باغات شور عید گاہ سری نگر جمیل حسن خان کو اُس کے قریبی ساتھی شفاعت الرحمن (سابق پٹواری ) کے ذریعے شکایت کنندہ سے نو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا۔
بتادیں کہ شفاعت الرحمن محکمہ مال میں پٹواری کے طور پر کام کر رہا تھا اور اُس کو سال۲۰۰۹میں رشوت لیتے ہوئے ویجی لنس نے گرفتارکیا تھا اور یہ کہ اس کیس میں نچلی عدالت نے اُنہیں مجرم بھی قرار دیا ۔ سابق پٹواری کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر ۲۰۰۹/۱۵کے تحت ایک کیس بھی درج ہے ۔
اے سی بی کے مطابق حاضر سروس پٹواری اور ریٹائرڈ پٹواری دونوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں اُن کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی ضبط کی گئی۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی

Next Post

۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.