جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وقف اراضی اور قبرستانوں کے قابضین کیخلاف کارروائی ہو گی

وقف بورڈ کو ویشنو دیوی وقف کے طرز پر استوار کیا جائے گا:درخشاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in مقامی خبریں
A A
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کیا ہوا ہے ان کے خلاف عنقریب سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اندرابی نے کہا کہ یہاں نہ صرف وقف زمین کو بلکہ قبرستانوں کی اراضی کو بھی بیچا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ کو ویشنو دیوی وقف کے طرز پر استوار کیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار وقف چیئر پرسن نے ڈوڈہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ وقف اراضی پر تجاوزات کھڑی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اندرابی نے کہاکہ بڑی تعداد میں وقف اراضی اور قبرستانوں پر لوگوں نے قبضہ کر رکھا ہے جن کے خلاف بہت جلد کارروائی ہوگی۔ان کامزید کہنا تھاکہ وقف جائیداد کو بچانا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، لوگوں نے مزارات اور قبرستانوں پر گھر بنائے ہیں ‘ اتنا ہی نہیں وقف اراضی اور قبرستانوں کو بھی فروخت کیا گیا جو ناقابل برداشت ہے۔
وقف بورڈ سربراہ کے مطابق وقف بورڈ کو ویشنو دیوی وقف کے طرز پر استوار کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ وقف جائیداد کو بچانا ترجیحات میں شامل ہیں اور اس حوالے سے زمینی سطح پر اقدامات اْٹھائے جارہے ہیں۔
اندرابی نے سابقہ حکمرانوں پر الزام لگایا کہ انہوں نے وقف اراضی کو غیر قانونی طورپر فروخت کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔
بتادیں کہ وقف بورڈ نے پہلے ہی تاریخی ملہ کھاہ میں رہائش پذیر لوگوں کا سروے کیا جس دوران وہاں پر سکونت پذیر لوگوں کے کاغذات چیک کئے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وقف بورڈ تاریخی ملہ کھاہ کی عظمت رفتہ اور شان و شوکت بحال کرنے کی خاطر کوشاں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محروم افراد تک پہنچنے کے لیے عملی پالیسی کی ضرورت : مودی

Next Post

پاکستان ‘بھارت اور بنگلہ دیش میں ۲۴ مارچ کورمضان المبارک کا پہلا روزہ ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پاکستان ‘بھارت اور بنگلہ دیش میں ۲۴ مارچ کورمضان المبارک کا پہلا روزہ ہونے کا امکان

پاکستان ‘بھارت اور بنگلہ دیش میں ۲۴ مارچ کورمضان المبارک کا پہلا روزہ ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.