ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری سڑک حادثے میں۲؍ہلاک ‘۶دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-03
in مقامی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے بدھل علاقے میں جمعرات کو پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں۲؍افراد از جان جبکہ۶دیگر زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں کوٹرنکہ سے بدھل جا رہی ایک منی بس بدل کنڈی روڈ پر لڑھک گئی جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کنڈی پہنچایا گیا جہاں ان میں سے دو افراد زخموں کی تب نہ لاکر دم توڑ گئے ۔
متوفین کی شناخت شکیل احمد ولد محمد بشیر ساکن کول اور بدر حسین ولد خان محمد ساکن کنڈی کے بطور کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو ابتدائی علاج کے بعد جی ایم سی ایسو سی ٹیٹ ہسپتال راجوری منتقل کیا گیا۔
دریں اثناسرینگر جموں شاہراہ پر ادھم پور کے نزدیک دو گاڑیوں کے درمیان آپسی ٹکر کے نتیجے میں دس مسافر زخمی ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز ادھم پور کے پھالٹا میں بس اور ٹرولر کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار ۱۰مسافر زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ کے بعد کشتواڑمیں پولیس کے کارروائی شروع

Next Post

جی ۲۰ وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر جے شنکر اورکن گینگ میں ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

جی ۲۰ وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر جے شنکر اورکن گینگ میں ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.