پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مزکری وزارت داخلہ کا اعلی سطحی وفد یونین ٹریٹری کے تین روزہ دورے پر

سکیورٹی صورتحال ‘پی ایم پیکیج پر عمل آوری اور جی ۲۰ اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-01
in اہم ترین
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جی ٹوینٹی کی میزبانی کی تیاریوں کے بیچ جموں کشمیر میں مزکری وزارت داخلہ کا ایک اعلی سطحی وفد یونین ٹریٹری کے تین روزہ دورے پر آرہا ہے۔
وفد کی قیادت مرکزی وزارت داخلہ میں جموں کشمیر و لداخ کے جوائنٹ سیکرٹری پرشانت لوکھنڈے کر رہے ہیں۔یہ وفد آج جموں پہنچ گیا۔
وفد جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا سے جموں میں ملاقات کرے گا اور مختلف معاملات کا جائزہ لے گا‘جن میں موجودہ صورتحال‘ جی ٹوینٹی کی میزبانی کے متعلق تیاریاں قابل ذکر ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کا یہ وفد دو مارچ کو دہلی واپس روانہ ہوگا اور صورتحال و دیگر امورات کا مفصل رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کرے گا۔
وفد جموں کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ سے سکیورٹی صورتحال اور حالیہ کشمیری پنڈت سنجے کمار شرما کی ہلاکت کے حوالے سے جائزہ لے گا۔جموں کشمیر میں تعمیراتی امور اور پرائم منسٹر ڈیولپمنٹ پیکیج کے متعلق یہ اعلی سطحی افسران متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریز سے جائزہ لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹوینٹی کی میزبانی کے متعلق یہ وفد بالخصوص جموں و کشمیر کے لیے بھجیا گیا ہے اور یہ وفد جموں کشمیر میں جی ٹوینٹی اجلاس کی تیاریوں کے متعلق تبادلہ خیال کرے گا۔
غور طلب ہے کہ ان اجلاس میں جی ٹوینٹی ممالک کے اعلی سطحی وفود جی ٹوینٹی کے اقتصادی، صنعت اور دیگر امارت پر تبادلہ خیال کرے گا۔
گلمرگ میں گذشتہ چند ہفتوں سے جی ٹوینٹی اجلاس کو لیکر انتظامی سرگرمیوں نے طول پکڑ لیا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں میں محکمہ صحت کے سیکرٹری بھوپندر کمار نے گلمرگ کا دو مرتبہ دورہ کیا ہے اور وہاں کئی تیاریوں کا جائزہ لیا جن میں طبی سہولیات بھی شامل ہے۔
مذکورہ افسر نے گلمرگ میں طبی سہولیات و عملے کو مزید بڑھانے کی ہدایات دی ہیں جس پر محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نے کام کرنا شروع کیا ہے۔اس کے علاوہ شہر سرینگر میں بھی بلواڈ اور لالچوک میں سڑکیں کو نئی سرے سے تعمیر کیا جارہا ہے جبکہ ڈرینیج و بجلی کے نظام میں بھی تجدید نو کا کام کیا جارہا ہے۔
بتادیں کہ بھارت نے دسمبر ۲۰۲۲ سے جی ٹونٹی کی میزبانی سنبھالی ہے اور اس دوران ملک کے مختلف شہروں میں جی ٹوینٹی اجلاس منعقد ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’افسران لوگوں کے مفادات کا تحفظ کریں‘

Next Post

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ناگزیر:کرن سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ناگزیر:کرن سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.