پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ناگزیر:کرن سنگھ

’ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو جنگ کے بغیر واپس لانا ممکن نہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-01
in اہم ترین
A A
کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر کرن سنگھ کا دعویٰ ہے کہ جموں وکشمیر میں بیوروکریسی اور عوام کے درمیان کمیونیکیشن خلا ہے جس کو پاٹنے کے لئے اسمبلی انتخابات کا انعقاد بہت ضروری ہے ۔انہوں نے جموں وکشمیر کے لئے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
کانگریسی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان زیر قبضہ کشمیر کو جنگ کے بغیر واپس لانا ممکن نہیں ہے جس سے صرف تباہی و بر بادی ہوسکتی ہے ۔
جموں و کشمیر میں بی جے پی کی پالیسیوں کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ دفعہ ۳۷۰کی تنسیخ ایک سخت اقدام تھا اور جموں کشمیر میں گذشتہ تین برسوں سے مرکزی حکومت کے تحت ہے ۔
سابق صدر ریاست نے کہا کہ اس میں کوئی ،شک نہیں ہے کہ کئی اچھی چیزیں بھی ہوئی ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ لوگوں اور عوام کے درمیان کمیونیکیشن خلا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی کیسے بھی ہوں ایک اچھا رول ادا کرتے ہیں کیونکہ وہ حکومت اور عوام کے درمیان ایک وسیلہ در کا کام انجام دیتے ہیں۔
سنگھ کے مطابق آج ایم ایل ایز کے بجائے بیروکریسی ہے اور وہ سب کی بات نہیں سن سکتے اور یہ ان کا کام نہیں اس خلا کو پر کرنے کی ضرورت ہے ۔
سابق صدر ریاست نے مزید بتایا کہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے ہی حکومت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے لہذا جتنی جلد ممکن ہو سکے جموں وکشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی اور اسمبلی انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے ۔
ریاست کو دو یونین ٹریٹری میں تبدیل کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کرن سنگھ نے کہا ’’ میرا ماننا ہے کہ ہمیں پیچھے جانے کے بجائے آگے کی طرف دیکھنا چاہئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مزکری وزارت داخلہ کا اعلی سطحی وفد یونین ٹریٹری کے تین روزہ دورے پر

Next Post

یو ٹی حکومت کی مختلف سرکاری محکموں میں ۲۶ہزار اسامیوں کی نشاندہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
یو ٹی حکومت کی مختلف سرکاری محکموں میں ۲۶ہزار اسامیوں کی نشاندہی

یو ٹی حکومت کی مختلف سرکاری محکموں میں ۲۶ہزار اسامیوں کی نشاندہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.