جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی ٹی سر ینگرکے ۲۴ طلبا کی رپورٹ مثبت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in اہم ترین
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
جموںکشمیر کے دارلخلافہ ‘سرینگر کے نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی ) حضرت بل میں زیر تعلیم ۲۴ طلبا کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انسٹی چیوٹ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریپڈ ٹیسٹنگ کے دوران۴۷ میں سے۲۴ کی رپورٹ مثبت آئی۔انہوں نے بتایا کہ بلاک میڈیکل آفیسر حضرت بل نے اس حوالے سے متعلقین کو آگاہی فراہم کی ہے کہ اس حوالے سے احتیاطی تدابیر پر عملدآمد ناگزیر ہے۔
ذرائع نے کہا کہ بی ایم او نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ انسٹی چیوٹ کو فوری طور پر بندش والا زون قرار دیا جائے تاکہ وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔
ذرائع نے بتایا کہ متاثرین کے رابطوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے اورا نہیں ہدایت دی گئی کہ وہ فوری طورپ پر الگ تھلگ ہو جائے۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ معاملات میں لگاتار کمی دیکھنے کو مل رہی ہے تاہم۲۴طلبا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایک دفعہ پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جامع مسجدمیں نعرہ بازی کرنے کے سلسلے میں۱۳؍افراد گرفتار

Next Post

سی آر پی ایف کے اچھے کام سے کشمیر میں سیاح آ رہے ہیں :بھلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
سی آر پی ایف کے اچھے کام سے کشمیر میں سیاح آ رہے ہیں :بھلا

سی آر پی ایف کے اچھے کام سے کشمیر میں سیاح آ رہے ہیں :بھلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.