ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن :حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی پاداش میں سرکاری استاد معطل

چیف ایجوکیشن آفیسر رام بن کے دفتر کے ساتھ منسلک‘تحقیقاتی ٹیم تشکیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-25
in اہم ترین
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں سرکاری استاد کو سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا مہنگا پڑا ۔
معلوم ہوا ہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر ٹیچر کو معطل کرکے جانچ کی خاطر ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔
اطلاعات کے مطابق رام بن میں جمعے کے روز ایک سرکاری استاد کو سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی پادائش میں نوکری سے معطل کیا گیا۔
ضلعی ترقیاتی کمشنر رام بن‘مسرت الاسلام کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹوں پر ملازمین کی جانب سے حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کے بارے میں حال ہی میں سرکار کی طرف سے دی گئی ہدایات کی خلاف ورزی پر جوگندر سنگھ جو کہ چندر کوٹ پرائمری اسکول میں استاد ہے کو فوری طورپرمعطل کیا گیا ۔
اسلام نے کہاکہ معطل ٹیچر کو چیف ایجوکیشن آفیسر رام بن کے دفتر کے ساتھ منسلک کیا گیا ۔
حکم نامے کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیلوپمنٹ آفیسر کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا بھی حکم دیا ۔
بتادیں کہ چیف سیکریٹری ارون کمار مہتا نے۱۷فروری۲۰۲۳کو ایک میٹنگ کے دوران تمام انتظامی سیکریٹریوں کو سوشل میڈیا نیٹ ورک کی مستقل بنیاوں پر نگرانی کرنے اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر حکومتی پالیسیوں پر تنقید اور تبصرہ کرنے والے سرکاری ملازمین کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گول پولیس تھانے پر گرینیڈ حملے میں ملوث ملزمان کے دو مکان اور دکان ضبط

Next Post

’برائے نام ہاؤس ٹیکس پر شور و غوغا پیدا ہوا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

’برائے نام ہاؤس ٹیکس پر شور و غوغا پیدا ہوا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.