ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی انتخابات ہو ں گے :ترون چھگ

’محبوبہ جنگجوؤں کیلئے سرخ قالین بچھاتی تھی ‘مودی نے یو ٹی کو امن کا گہوارہ بنا دیا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in اہم ترین
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کے قومی جنرل سیکریٹری ‘ترون چھگ نے منگل کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں بہت جلد چناو ہونگے ۔
چھگ نے مزید بتایا کہ تین خاندانوں نے جموں کشمیر کو دہشت گردی کا دارلخلافہ بنایا لیکن مودی جی نے اسی جموں وکشمیر کا امن کا گہوارہ بنایا ۔
ان باتوں کا اظہار چھگ نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ بی جے پی خاندانی سیاست میں یقین نہیں رکھتی اور یہ کہ جب بھی الیکشن کا اعلان ہوگا بی جے پی اس کا خیر مقدم کرئے گی۔
چھگ نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ جموںکشمیر میں بہت جلد چناؤ ہونگے اور اس پر عمل بھی ہوگا۔
اُن کے مطابق چناو کمیشن نے ووٹر لسٹ پر اعتراضات مانگے ہیں یہ عمل پورا ہونے کے بعد الیکشن کا بھی اعلان ہوگا۔
انسداد تجاوزات مہم کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ سیاستدانوں نے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہے اور اس کا چھڑانا بہت ضروری تھا۔
چھگ نے مزید بتایا کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس سے وابستہ اکثر لیڈران نے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔
دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بارے میں بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ وزیر اعظم مودی اس قانون کو ختم کرکے جموں وکشمیر کو حقیقی آزادی فراہم کی ۔
بی جے پی لیڈر نے مزید کہاکہ تین خاندانوں مفتی ، عبداللہ اور گاندھی نے ایک منصوبہ بند سازش کے تحت جموں وکشمیر کو دہشت گردی کا دارلخلافہ بنایا لیکن موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کو امن کا گہوارا بنایا ۔
چھگ کے مطابق جموںکشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ گاندھی خاندان اب کشمیر میں چھٹیاں منانے کی خاطر آرہا ہے ۔
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری نے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ’فریب اور تباہ کن سیاست‘کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
چھگ نے کہا کہ بی جے پی کو محبوبہ مفتی کے دھوکے باز کھیل کو بے نقاب کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ محبوبہ جموں و کشمیر کے ہندوؤں کے مفاد کو نظر انداز کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کیلئے سرخ قالین بچھاتی رہی۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ اب جبکہ محبوبہ صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں، یہ ایک بڑا سوال ہے کہ ان کے والد کی بطور مرکزی وزیر داخلہ کی مدت جموں و کشمیر کو پاکستان آئی ایس آئی کے زیر اہتمام عسکریت پسندوں کے حوالے کیوں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر سڑک حادثے میں کمسن از جان

Next Post

یکم اپریل سے پراپرٹی ٹیکس عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
یکم اپریل سے پراپرٹی ٹیکس عائد

یکم اپریل سے پراپرٹی ٹیکس عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.