بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وسطی کشمیر کے گاندربل میں سڑک حادثہ، چار غیر مقامی سیاح زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۸؍اپریل
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے در سومہ علاقے میں جمعے کو ایک سڑک حادثے میں جار کھنڈ سے تعلق رکھنے والے کم سے کم چار سیاح زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے در سومہ علاقے میں جمعے کو ایک ٹیمپو ایک دیوار سے ٹکرا کر پلٹ گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار کم سے کم چار غیر مقامی سیاح زخمی ہوگئے ۔
انہوں نے کہا کہ زخمی سیاحوں کو فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ایک زخمی کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سری نگر ریفر کیا گیا جبکہ باقی تین زخمیوں کو ڈسچارج کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت۴۰سالہ ونود واسکی ولد گنیش، کارتک پجاری ولد گڈو، جیتندر سائی ولد راجندر سائی اور سنجیت رائے ولد نند رائے ساکنان جار کھنڈ کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان:تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا خاکہ تیار:اپوزیشن

Next Post

اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.