بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان:تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا خاکہ تیار:اپوزیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in تازہ تریں
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

اسلام آباد/۸؍اپریل
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے عمران خان حکومت کے خلاف ہفتے کو ہونے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد نئی وفاقی حکومت کی تشکیل اور نئے وزیر اعظم کے انتخاب پر ابتدائی بات چیت کو حتمی شکل دینے کا اعلان کیا ہے ۔ ایکسپریس ٹریبیون نے جمعہ کو یہ رپورٹ دی ہے ۔
بعد ازاں سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کو روکنے کا اقدام غیر آئینی تھا۔
متحدہ اپوزیشن نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد، اعتماد ان کے حق میں جائے گا اور تمام اپوزیشن پارٹیوں کی مناسب نمائندگی کے ساتھ نئی وفاقی حکومت بنائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ نئی حکومت کی مدت کم از کم چھ ماہ یا ایک سال ہونی چاہیے ۔ اس دوران انتخابی اصلاحات اور احتساب سے متعلق دیگر اہم قوانین پاس کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو عام انتخابات کے انعقاد سے قبل حلقوں کی حد بندی مکمل کرنے کے لیے مکمل وقت دیا جائے گا۔
نئے وزیراعظم کے لیے اپوزیشن کے امیدوار ، نیشنل اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف حلف اٹھانے کے بعد اپنی متوقع حکومت کی ترجیحات کا اعلان کریں گے ، جس میں مہنگائی پر قابو پانے اور ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کو روکنے کے لیے معاشی پالیسی بنانا شامل ہے ۔
نئی حکومتامن اور دیگر اہم امور پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تمام ملکوں کے ساتھ یکساں سطح پر تعلقات استوار کرنے کے مقصد سے ملک کی خارجہ پالیسی کا جائزہ بھی لے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر اور بارہمولہ اضلاع میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Next Post

وسطی کشمیر کے گاندربل میں سڑک حادثہ، چار غیر مقامی سیاح زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

وسطی کشمیر کے گاندربل میں سڑک حادثہ، چار غیر مقامی سیاح زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.