ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تجاوزات :وقف بورڈ کی قابضین کو نوٹسیں اجرا

۱۵ دنوں کے اندر زمین خالی کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-16
in مقامی خبریں
A A
زیارتگاہوں‘ آستانوں اور بقعہ جات میں زبردستی چندہ وصول کرنے پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں کشمیر وقف بورڈ نے وقف اراضی پر قبضہ کرنے والوں کو نوٹسیں جاری کرکے ۱۵دنوں کے اندرا ندر زمین خالی کرنے کی ہدایت جاری کی۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کے بعد اب جموں وکشمیر وقف بورڈ نے بھی قابضین کو نوٹسیں اجرا کرکے ۱۵دنوں کے اندرا ندر زمینیں خالی کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔
وقف بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں سٹیٹ لینڈ کے بعد وقف اراضی دوسرے نمبر ہے تاہم یہ صرف کاغذوں تک ہی محدود ہے۔انہوں نے کہاکہ قابضین کو ۱۵دنوں کا وقت دیا گیا ہے۔
عہدیدار نے بتایا کہ پندرہ دنوں کا وقت دیا گیا اْس کے بعد کیا کرنا ہے اس کا فیصلہ بعد میں لیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ قواعد و ضوابط او رقوانین کو دھیان میں رکھتے ہوئے جو بھی ممکن ہوگا وہ کیا جائے گا۔
بتادیں کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قابضین کو نوٹسیں جاری کرنے کے بعد اب وقف بورڈ نے بھی وقف املاک پر قبضہ کرنے والوں کو متنبہ کیا ہے وہ از خود وقف اراضی کو خالی کریں بصورت دیگر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ وقف املاک میں تاریخی ملہ کھاہ بھی آتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرہ سیزن شروع ہونے سے اب تک ۴۸ لاکھ افراد عمرہ کیلئے سعودی عر پہنچے

Next Post

جسٹس نونگمیکاپم کوٹیشور سنگھ نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس نونگمیکاپم کوٹیشور سنگھ نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.