بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صحافی بننے کیلئے صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ لازمی ہونا چاہئے

پریس کونسل آف انڈیا کی ذیلی کمیٹی کی میٹنگوں میں شرکاء کی رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in اہم ترین
A A
صحافی بننے کیلئے صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ لازمی ہونا چاہئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

بھوپال//
پریس کونسل آف انڈیا (پی سی آئی) کی ذیلی کمیٹی کے ذریعہ منعقدہ میٹنگوں کے شرکاء نے کہا ہے کہ صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ صحافی بننے کیلئے لازمی قابلیت ہونا چاہیے۔
پینل نے منگل سے دو دن تک یہاں کے قریب مکھن لال چترویدی نیشنل یونیورسٹی آف جرنلزم اینڈ کمیونیکیشن کے کیمپس میں صحافت کے مختلف اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔
پینل کے ایک رکن سینئر صحافی پرکاش دوبے نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کو کچھ ہدایات جاری کرنے کے بعد پی سی آئی نے پرنٹ میڈیا کے نمائندوں یا صحافیوں کے لیے ضروری اہلیت کے معاملے پر غور کرنے کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کی۔
اس کمیٹی کی قیادت نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کے سابق ڈائریکٹر جے ایس راجپوت کر رہے ہیں اور اس کے دیگر اراکین میں پرکاش دوبے، گروپ ایڈیٹر، روزنامہ بھاسکر؛ سمن گپتا، ایڈیٹر، جنم مورچہ، لکھنؤ اور شیام سنگھ پنوار چھوٹے اور درمیانے اخبارات کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
دوبے نے کہا کہ اسٹیک ہولڈرز نے مشورہ دیا کہ صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ کو لازمی اہلیت کے طور پر تجویز کیا جانا چاہیے۔
مکھن لال چترویدی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے جی سریش نے کہا کہ جیسا کہ ڈاکٹروں اور انجینئروں کے معاملے میں ہوتا ہے، صحافی کیلئے صحافت کا کورس ضروری ہے۔
بدھ کو ملاقاتیں ختم ہونے کے بعد، سریش نے پی سی آئی پینل کے اراکین کے ساتھ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی۔
چوہان نے یقین ظاہر کیا کہ بھوپال میں ذیلی کمیٹی کی طرف سے موصول ہونے والی تجاویز مددگار ثابت ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’گزشتہ ماہ ۹۴۸ وی ڈی جیز کو سی آر پی ایف نے تربیت دی ‘

Next Post

کے اے ایس آفیسر، لیکچرار رشوت لیتے ہوئے گرفتار:سی بی آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

کے اے ایس آفیسر، لیکچرار رشوت لیتے ہوئے گرفتار:سی بی آئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.