منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کے اے ایس آفیسر، لیکچرار رشوت لیتے ہوئے گرفتار:سی بی آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in اہم ترین
A A
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

Central Bureau of Investigation (CBI) official

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں سی بی آئی نے کے اے ایس آفیسر اور لیکچرار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے بدھ کے روز جموں وکشمیر ٹورازم ڈیلوپمنٹ کارپوریشن کے چیف اکاونٹس آفیسر (کے اے ایس) اور گورنمنٹ پال ٹیکنک کالج کے لیکچرار کو۳ء۲لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
ذرائع نے کہاکہ ایک شخص نے سی بی آئی میں شکایت درج کی کہ چیف اکاونٹس آفیسر لیکچرار کے ذریعے شکایت کنندہ سے کام نپٹانے کی خاطر۳ء۲لاکھ روپیہ کی رشوت کا تقاضہ کر رہا ہے ۔
اُن کے مطابق سی بی آئی نے جال بچھایا جس دوران ملزم کو شکایت کنندہ سے۳ء۲لاکھ روپیہ کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
دونوں ملزمان کے سرکاری اور رہائشی مکانوں کی تلاشیاں بھی لی گئیں۔سی بی آئی ذرائع نے گرفتار شدگان کی شناخت چیف اکاونٹس آفیسر سجاد احمد اور لیکچرار شوکت علی کے طورپر کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کو عدالت مجاز میں پیش کرکے وہاں سے اُن کی ریمانڈ حاصل کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صحافی بننے کیلئے صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ لازمی ہونا چاہئے

Next Post

ہندواڑہ حادثے میں سرکاری ملازم از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ہندواڑہ حادثے میں سرکاری ملازم از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.