منگل, مارچ 28, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نئی حج پالیسی کی وجہ سے عازمین حج کو سہولت سے مزین اور سستا حج کرنے کا موقع ملے گا: ایرانی

’جہاں امبارکے شن پوائنٹ ۲۵کئے ہیں وہیں حج کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی‘پچاس ہزار روپے کی بچت ہوگی ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in مقامی خبریں
A A
اسمرتی ایرانی کی بیٹی کے ریسٹورنٹ کو جاری کیے گئے لائسنس کی جانچ ہونی چاہیے : ترنمول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پراپر ٹی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ سرکار کا ہے

جدید دور میں بھی کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

نئی دہلی//
عازمین حج کی سہولت میں اضافہ کرنے اور حج کو سستا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اقلیتی امور اور بہبود خواتین و اطفال کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ نئی حج پالیسی کی وجہ سے عازمین حج کو سہولت اور سستا حج کرنے موقع ملے گا ۔
یہ بات ایرانی نے آج یہاں اردو میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
اقلیتی امور کی وزیر نے کہاکہ حج کمیٹی کے ذریعہ ایکسچنج، دو بیگ، دو بیڈ شیٹ، چھاتا، بالٹی اور مگ لازمی طور پر دئے جاتے تھے جس سے عازمین حج کا پچاس ہزار روپے خرچ ہوتا تھا ۔ اب وہ عازمین حج کا پچاس ہزار بچے گا ۔ اس کے علاوہ دیگر طریقے سے بھی وزارت عازمین کے اخراجات کم کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے بلکہ بات چیت چل رہی ہے امید ہے کہ بہتر نتائج برآمد ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ وزارت اقلے تی امورکا عزم سستا حج ، سہولت سے لیس حج اور شفاف حج ہے ۔
ایرانی نے کہا کہ حج کوآسان بنانے کی سمت میں قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت نے جہاں امبارکے شن پوائنٹ ۲۵کئے ہیں وہیں حج کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی اور انداز ہ ہے کہ پچاس ہزار روپے کی بچت ہوگی ۔ واضح رہے کہ کووڈ سے پہلے۱۹؍امبارکیشن پوائنٹ سے عازمین حج ارکان کی ادائیگی کیلئے جاتے تھے اور اب یہ تعداد بڑھ کر ۲۵ہو گئی ہے ۔
اقلیتی امور نے کہاکہ ملک بھر میں۲۵؍امبارکیشن بنائے ہیں جن میں سری نگر، رانچی، گیا، گوہاٹی، اندور، بھوپال، منگلور، گوا، اورنگ آباد، بنارس، جے پور، ناگپور، دہلی، ممبئی، کولکاتا، بنگلور، حے درآباد،کوچین، چنئی، احمد آباد، لکھنو، کنور، وجے واڑہ، اگرتلہ، کالی کٹ ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عازمین حج کو امبارکیشن پوائنٹ تھوپا نہیں جائے گا بلکہ ترجیحی طور پر کوئی بھی اپنی پسند کے دو امبارکیشن پوائنٹ منتخب کرنے کا اختیار ہوگا ۔ اگر ضرورت پڑی تو کچھ ایڈیشنل امبارکیشن پوائنٹ بنائے جائیں گے ۔
ایرانی کے علاوہ انہوں نے کہاکہ حج کے سلسلے میں کوئی پریشانی یا چیلنج درپیش ہوتی ہے تو حکومت اسے دیکھے گی اوروزارت شہری ہوابازی کے توسط سے اس مسئلے کو ترجیحی طور پر حل کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ حج کمیٹیوں اور مسلم تنظیموں سے بات چیت کرکے حج فارم کو فری کردیاگیا ہے ۔ تمام عازمین حج کو اب فری میں حج فارم دستیاب ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ نئی حج پالیسی کے تحت معذور عازمین حج اور خواتین کو ترجیح دی جائے گی ۔ اسی کے ساتھ قونصل جنرل آف انڈے ا سے بات چیت کرکے خواتین عازمین حج کے ساتھ جانے والے بچوں کی دیکھ بھال اور سہولت کا انتظام کرنے کو کہا گیا ہے تاکہ خواتین غازمین حج کو کوئی پریشانی درپیش نہ آئے ۔ کووڈ ٹیکے اور آر ٹی پی سی ر کے تعلق انہوں نے کہاکہ عازمین حج کو سرکاری میڈیکل سنٹر سے ٹسٹ کرانے کی سہولت دی گئی ہے اور اس سے عازمین حج کا پیسہ بچے گا ۔
اقلیتی امور نے کہاکہ۴۶سال سے زائد تنہا خواتے ن حج بھرنے کی اہل ہوں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عازمین حج کی سہولت اور ارکان کی ادائیگی کے دوران پیش آنے والے پریشانیوں کے حل کیلئے ریاستی حج کمیٹی سے ایک نمائندہ بھی بھیجا جائے گا تاکہ وہ عازمین کے مسائل کو حل کرسکیں ۔ انہوں نے کہاکہ حج کوٹا میں سے ۸۰فے صد حج کمیٹی کے توسط سے جائیں گے اور۲۰فے صد پرائیویٹ ٹورآپریٹر کے ذریعہ ارکان حج ادا کریں گے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ:بارودی سرنگ کے دھماکے میں کمسن لڑکا زخمی

Next Post

پاکستان کا عدم استحکام ہندوستان کے مفاد میں نہیں:روسی سفیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پراپرٹی ٹیکس:’بلدیاتی اداروں کی مالی حالت بہتر ہوگی‘
مقامی خبریں

پراپر ٹی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ سرکار کا ہے

2023-03-28
دور جدید میں بھی کشمیر میں سحری کے وقت ڈھول بجا کر لوگوں کو جگانے کی روایت جاری
مقامی خبریں

جدید دور میں بھی کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

2023-03-28
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

ادھم پور کے نزدیک حادثے میں تین افراد زخمی

2023-03-28
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
مقامی خبریں

جموں:فائر اینڈ ایمر جنسی سروس امیدواروں کا جموں میں احتجاج

2023-03-28
پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس
مقامی خبریں

پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس

2023-03-28
جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے
مقامی خبریں

جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے

2023-03-28
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں۲ لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گئے

2023-03-28
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں
مقامی خبریں

وادی کے میدانی علاقوں میں بارشیں

2023-03-26
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

پاکستان کا عدم استحکام ہندوستان کے مفاد میں نہیں:روسی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.