منگل, مارچ 28, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ:بارودی سرنگ کے دھماکے میں کمسن لڑکا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in مقامی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پراپر ٹی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ سرکار کا ہے

جدید دور میں بھی کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ سیکٹر میں ایل او سی کے نزدیک ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں۱۵سالہ لڑکا شدید طورپر زخمی ہوا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک مقامی لڑکا بھیڑ بکریوں کے ہمراہ گزر رہا تھا کہ اس دوران زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کمسن لڑکا خون میں لت پت ہوا۔
ذرائع نے کہاکہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی لڑکے کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اُس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔
زخمی کمسن کی شناخت معروف ولد جمال الدین کے بطور ہوئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گریز :برفانی تودے کی زد میں نائب تحصیلدار اور دو جونیئر انجینئر با ل بال بچ گئے

Next Post

نئی حج پالیسی کی وجہ سے عازمین حج کو سہولت سے مزین اور سستا حج کرنے کا موقع ملے گا: ایرانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پراپرٹی ٹیکس:’بلدیاتی اداروں کی مالی حالت بہتر ہوگی‘
مقامی خبریں

پراپر ٹی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ سرکار کا ہے

2023-03-28
دور جدید میں بھی کشمیر میں سحری کے وقت ڈھول بجا کر لوگوں کو جگانے کی روایت جاری
مقامی خبریں

جدید دور میں بھی کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

2023-03-28
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

ادھم پور کے نزدیک حادثے میں تین افراد زخمی

2023-03-28
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
مقامی خبریں

جموں:فائر اینڈ ایمر جنسی سروس امیدواروں کا جموں میں احتجاج

2023-03-28
پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس
مقامی خبریں

پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس

2023-03-28
جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے
مقامی خبریں

جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے

2023-03-28
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں۲ لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گئے

2023-03-28
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں
مقامی خبریں

وادی کے میدانی علاقوں میں بارشیں

2023-03-26
Next Post
اسمرتی ایرانی کی بیٹی کے ریسٹورنٹ کو جاری کیے گئے لائسنس کی جانچ ہونی چاہیے : ترنمول

نئی حج پالیسی کی وجہ سے عازمین حج کو سہولت سے مزین اور سستا حج کرنے کا موقع ملے گا: ایرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.