اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سمتھن بجبہاڑہ میں سرکاری زمین پر تعمیر کئے گئے چھ دکانوں کو منہدم کیا گیا: حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-30
in تازہ تریں
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/30جنوری

سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے سم تھن بجبہاڑہ میں چھ دکانوں کو منہدم کیا ۔

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

معلوم ہوا ہے کہ ضلع میں کئی کنال اراضی کو بھی باز یاب کیا گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق ضلع اننت ناگ کے سم تھن بجبہاڑہ گاوں میں انتظامیہ نے سرکاری زمین پر تعمیر کئے گئے چھ دکانوں کو منہدم کیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ ضلع بھر میں سٹیٹ لینڈ اور کاہچرائی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی اور ابتک کئی سو کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ با اثر افراد کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہیں۔

دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے ضلع صد رکولگام اور ہوم شالی بوگ کے سابق ممبر اسمبلی عبدالمجید لارمی کو انتظامیہ نے اننت ناگ میں سرکاری زمین پر قبضہ ہٹانے کی خاطر نوٹس ارسال کی ہے ۔

 

زمینوں سے بے دخلی کا معاملہ: بٹھنڈی اور سنجواں جموں میں احتجاج

جموں/30جنوری

جموںکشمیر انتظامیہ کی جانب سے بٹھنڈی اور سنجواں جموں میں اراضی خالی کرنے کے حوالے سے نوٹسیں بھیجنے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعدد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ بٹھنڈی اور سنجواں اور ملک مارکیٹ میں لوگ جمع ہوئے اور حکومت مخالف نعرے لگائے ۔

مظاہرین نے بتایا کہ ہم سالہاں سال سے یہاں پر رہائش پذیر ہیں اور حکومت کی جانب سے اُنہیں نوٹسیں بھیجی جارہی ہیں جو ناقابل برداشت ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ بٹھنڈی میں تمام تجارتی بازار بند ہیں جبکہ سنجواں او رملک مارکیٹ میں لوگوں نے دھرنادیا۔

دریں اثنا پولیس کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور مظاہرین سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کی ۔

حکام نے لوگوں کو بتایا کہ غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے مالکان کو ہی نوٹسیں بھیجی جارہی ہیں ، غریب لوگوں اور رہائشی مکانات کو چھیڑا نہیں جائے گا۔

حکام کی یقین دہانیوں کے باوجود بھی لوگوں احتجاج کرنے پر بضد رہے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زمینوں سے بے دخلی کا معاملہ: بٹھنڈی اور سنجواں جموں میں احتجاج

Next Post

کشمیریوں کے دکھ درد کو مجھ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے :راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

کشمیریوں کے دکھ درد کو مجھ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے :راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.