ہفتہ, مارچ 25, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر:بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی‘ محبوبہ مفتی نے کی شرکت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی‘ محبوبہ مفتی نے کی شرکت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۸جنوری

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا سخت سیکورٹی بندو بست کے بیچ ہفتے کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سے دوبارہ شروع ہوئی۔

متعلقہ

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

حکام کا کہنا ہے کہ یاترا کےلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

اونتی پورہ کے چرسو گا¶ں سے شروع ہونے والی یاترا میں پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور ان کی صاحبزادی التجا مفتی نے شرکت کی۔

کانگریس جنرل سکریٹری اور راہل گاندھی کی بہن پرینکا گاندھی بھی یاترا میں شامل ہونے والی ہے ۔

محبوبہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”راہل گاندھی کی یاترا کشمیر میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح آئی ہے “۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا”سال2019 کے بعد پہلی بار کشمیری لوگ اتنی بڑی تعداد میں اپنے گھروں سے باہر آئے ہیں، ان (راہل گاندھی) کے ساتھ چلنا ایک بڑا تجربہ تھا“۔

لیتہ پورہ پہنچ کر یاترا مختصر وقفے کےلئے رک گئی اور وہاں راہل گاندھی نے 14 فروری 2019 کو ہونے والے ایک خود کش حملے میں جان بحق ہونے والے سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ادھر بی جے پی محبوبہ مفتی کو یاترا میں شامل ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

بی جے پی جموںکشمیر یونٹ کے ترجمان‘ الطاف ٹھاکر نے اپنے ایک بیان میں سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا راہل گاندھی ان لوگوں کے شابہ بشانہ چلنے پر معافی مانگیں گے جو جموں وکشمیر میں دو جھنڈوں اور دو قوانین کی حمیات کرتے ہیں یا وہ خود بھی اس کی حمایت کرتے ہیں۔

ٹھاکر نے کہا کہ امید ہے کہ راہل گاندھی 30 جنوری کو لالچوک میں ان افراد کے ساتھ ہاتھ ملانے پر معافی مانگیں گے جو جموں وکشمیر کے بھارت کے ساتھ انضمام کے مخالف ہیں۔

بتادیں کہ راہل گاندھی نے جمعے کے روز کشمیر پہنچنے کے بعد یاترا کے لئے سیکورٹی انتظامات کمزور ہونے کا الزام لگایا تھا تاہم جموں وکشمیر پولیس نے اس الزام کو رد کیا تھا۔

کنیا کماری سے ۷ستمبر کو شروع ہونے والی یہ یاترا ہفتے کو پانپور میں برلا اوپن مائنڈس اسکول میں قیام کے بعد سری نگر کے مضافاتی علاقہ پانتھہ چوک پر اختتام پذیر ہوگی۔پانتھہ چوک میں رات کے قیام کے بعد اتوار کو یاترا دوبارہ شروع ہو کر نہرو پارک پہنچے گی۔

پیر کو راہل گاندھی سری نگر میں مولانا آزاد روڈ پر واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر پر قومی پرچم لہرائیں گے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران سیکورٹی میں لاپرواہی پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے امت شاہ کو خط لکھا

Next Post

شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ 15کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا:حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک بحال

2023-03-25
جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے
تازہ تریں

جموں وکشمیر میں اگلے برس وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی: مرکزی وزیر ریلوے

2023-03-25
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار
تازہ تریں

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار:راہل گاندھی

2023-03-25
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل
تازہ تریں

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ‘کانگریسیوں کا احتجاج

2023-03-24
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
تازہ تریں

کانگریس کا جموں میں کالی پٹیاں لگا کر احتجاج

2023-03-24
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
تازہ تریں

حکومت نے سرینگر شہر میں نائٹ بس سروس شروع کردی

2023-03-24
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
تازہ تریں

مودی نے ہم وطنوں کو رمضان کی مبارکباد دی

2023-03-24
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری
تازہ تریں

ٹنگڈار میںدراندازی کی کوشش ‘ ایک درانداز ہلاک

2023-03-24
Next Post

شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ 15کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا:حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.