ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کھڑگے نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران سیکورٹی میں لاپرواہی پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے امت شاہ کو خط لکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in تازہ تریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۸جنوری

کانگریس صدر‘ ملکارجن کھڑگے نے وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر جموں و کشمیر میں’بھارت جوڑو یاترا‘کےلئے مناسب سیکورٹی بندوبست نہ ہونے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اس لاپرواہی کی وجہ سے یاترا کو جمعہ کے روز روکنا پڑا چونکہ اب یاترا اپنے اختتام کے قریب ہے ، اس لیے وزیرداخلہ امت شاہ کو ذاتی طور پر مداخلت کرنی چاہئے اور اختتامی تقریب کے دوران مناسب حفاظتی بندوست کو یقینی بنانا چاہئے ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

وزیر داخلہ کو لکھے خط میں کھڑگے نے کہا کہ ’بھارت جوڑو یاترا‘کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے بارے میں موصول ہونے والی اطلاعات کی بنیاد پر یاترا جمعہ کو ملتوی کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یاترا کوملتوی کرنے کا فیصلہ مسٹر گاندھی کے سیکورٹی حکام کے مشورے پر کیا گیا ہے ۔

کانگریس لیڈر نے سیکورٹی میں لاپرواہی کو ایک سنگین صورتحال قرار دیتے ہوئے کہا کہ یاترا 30 جنوری کو سری نگر میں اختتام پذیر ہونے والی ہے اور اس میں کانگریس کے سرکردہ لیڈروں کے ساتھ ساتھ کئی اہم جماعتوں کے رہنماو بھی شرکت کریں گے ۔

کھڑگے نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کے اختتام پر اہم لیڈروں کی موجودگی کے پیش نظر مسٹر شاہ کو ذاتی طور پر مداخلت کرنی چاہئے اور اختتامی تقریب کے دوران مناسب حفاظتی بندوست کو یقینی بنانا چاہئے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر: چلہ کلاں کے آخری دنوں کے دوران بھاری برف باری کی پیش گوئی

Next Post

کشمیر:بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی‘ محبوبہ مفتی نے کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
کشمیر:بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی‘ محبوبہ مفتی نے کی شرکت

کشمیر:بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع، پرینکا گاندھی‘ محبوبہ مفتی نے کی شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.