جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فورسز کے اہلکار غائب تھے ‘ میں اس بات کا گواہ ہوں:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in مقامی خبریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے الزام لگایا ہے کہ بھارت جوڑویاترا جمعے کے روز جوں ہی قاضی گنڈ پہنچی تو وہاں پر سیکورٹی کا کوئی انتظام نہیں تھا۔
عمرعبداللہ نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار غائب تھے اور میں اس بات کا گواہ ہوں۔
این سی نائب صدر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جوں ہی یاترا قاضی گنڈ کے قریب پہنچی تو وہاں پر سیکورٹی فورسز کے اہلکار راہول گاندھی کے اردگرد گھیرا برقرار نہیں رکھ پائے ۔انہوں نے کہاکہ جمعے کے روز گیارہ کلومیٹر پیدل چلنا تھا لیکن سیکورٹی کے پختہ انتظامات نہ ہونے کے باعث یاترا کو منسوخ کرناپڑا۔
بتاد یں کہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعے کو بانہال علاقے میں پہنچ کر راہل گاندھی کی قیادت میں جاری بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کی۔
کنیا کماری سے۷ستمبر کو شروع ہونے والی یہ یاترا۳۰؍جنوری کو سری نگر میں اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میںگولی لگنے سے نوجوان زخمی

Next Post

آئی ایم ایف کی امداد کی غیر یقینی صورتحال کے درمیان پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے ۲۶۲ تک گر گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
آئی ایم ایف کی امداد کی غیر یقینی صورتحال کے درمیان پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے ۲۶۲ تک گر گئی

آئی ایم ایف کی امداد کی غیر یقینی صورتحال کے درمیان پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے ۲۶۲ تک گر گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.