ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آئی ایم ایف کی امداد کی غیر یقینی صورتحال کے درمیان پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے ۲۶۲ تک گر گئی

پاکستانی وزیرِ خزانہ کی جانب سے غلط فیصلہ سازی کے باعث ملک کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی ہوئی:ماہرین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in مقامی خبریں
A A
آئی ایم ایف کی امداد کی غیر یقینی صورتحال کے درمیان پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے ۲۶۲ تک گر گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر// (ویب ڈیسک )
نقدی کی کمی کا شکار پاکستانی کرنسی جمعہ کو انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی اور ۶ء۶۲۶ روپے پر بند ہوئی۔
ایک مرحلے پر اوپن مارکیٹ میں کرنسی ۲۶۵ روپے اور انٹربینک میں ۲۶۶ روپے تک گر گئی، اس سے پہلے کہ دن کے اختتام تک اس میں معمولی ریکوری ہوئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو جب مارکیٹ کھلی تو جمعرات کے بند ہونے سے کرنسی ۱۷ء۷ روپے یا۷۳ء۲ فیصد گر گئی۔
انٹربینک میں جمعرات سے پاکستانی روپے کی قدر میں ۳۴ روپے کی کمی ہوئی ہے، جو کہ ۱۹۹۹ میں نئے زر مبادلہ کی شرح کے نظام کے متعارف ہونے کے بعد سے مطلق اور فیصد دونوں لحاظ سے سب سے بڑی گراوٹ ہے۔
حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تعطل کا شکار قرض پروگرام کو بحال کرنے کے لیے امریکی ڈالر۔پاک روپیہ کی شرح مبادلہ پر غیر سرکاری حد ہٹانے کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔
ماہر معاشیات شہریار بٹ کا کہنا ہے کہ وزیرِ خزانہ کی جانب سے غلط فیصلہ سازی کے باعث ملک کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی ہوئی، کرنسی مارکیٹ کو کنٹرول میں رکھنے سے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا۔
اْن کا کہنا تھا کہ ملک میں ترسیلات زر میں ۱۰فی صد اور برآمدات میں بھی ۱۶ فی صد کے قریب کمی دیکھی گئی۔
بٹ کا کہنا تھا کہ اگر یہی سب پہلے کرلیا جاتا تو آئی ایم ایف کا پروگرام بھی بحال رہتا، ملک کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں اس حد تک کمی نہ ہوتی اور دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ قرض پروگرام بحال کرنے کے ساتھ چینی اور اماراتی بینکس کو بھی اپنے قرض ری شیڈول کرنے پر راضی کیا جاسکتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فورسز کے اہلکار غائب تھے ‘ میں اس بات کا گواہ ہوں:عمر عبداللہ

Next Post

سوپور میں نوجوان نے مبینہ طور خودکشی کرکے اپنا کام تمام کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

سوپور میں نوجوان نے مبینہ طور خودکشی کرکے اپنا کام تمام کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.