بدھ, نومبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپواڑہ میںگولی لگنے سے نوجوان زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in مقامی خبریں
A A
چادوڑہ میں دو غیر مقامی مزدور گولیاں لگنے سے زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

سرینگر//
شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے پیر پورہ ہائی ہامہ علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوا جس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ کپواڑہ کے ہائی ہامہ گاوں میں بارہ بور رائفل سے گولی نکلنے کے باعث نوجوان زخمی ہوا‘ چنانچہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور نوجوان کو علاج ومعالجہ کی خاطرسب ضلع ہسپتال کپواڑہ پہنچایا۔
معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد نوجوان کو گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہ مولہ منتقل کیا گیا۔
زخمی نوجوان کی شناخت ساہر احمد خان ولد نیاز احمد خان ساکن پیر پور ہائی ہامہ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۳/۱۲زیر دفعہ۳۰۷آئی پی سی اور۲۷/۳آمرز ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں سابق وزیر کی چار دکانیں مسمار

Next Post

فورسز کے اہلکار غائب تھے ‘ میں اس بات کا گواہ ہوں:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

2026-11-02
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

فورسز کے اہلکار غائب تھے ‘ میں اس بات کا گواہ ہوں:عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.