بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اقرباپروری پر مبنی سیاست جمہوریت کی دشمن:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے اقربا پروری پر مبنی سیاست کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقربا پروری پر مبنی سیاست جمہوریت کی دشمن ہے اور اسے فروغ دینے والی پارٹیوں نے ہمیشہ ووٹ بینک کی سیاست کی ہے۔
مسٹر مودی نے یہاں بدھ کو بی جےپی کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کارکنان،وزرا ،ارکان پارلیمنٹ اور عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہائیوں تک کچھ سیاسی پارٹیوں نے صرف ووٹ بینک کی سیاست کی ہے۔کچھ لوگوں کو ہی وعدہ کرو اور زیادہ تر لوگوں کو ترساکر رکھو۔ امتیازی سلوک – بدعنوانی یہ سب ووٹ بینک کی سیاست کا سائڈ افیکٹ تھا۔
انہوں نے کہا کہ بی جےپی نے اس ووٹ بینک کی سیاست کو نہ صرف ٹکر دی ہے،بلکہ ملک کے عوام کو اس کے بارے میں محتاط کرکے اس کے نقصان کو سمجھانے میں بھی کامیاب رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تین چار نسلوں نے خود کو کھپاکر بی جےپی کو کامیاب پارٹی بنا دیا ہے۔بی جےپی کا منتر ہے ’’ایک بھارت شریشٹھ بھارت ‘‘۔ چار ریاستوں میں بی جےپی کی ڈبل انجن والی حکومت لوٹی ہے۔
مسٹر مودی نے کہا’’اس بار کا بی جےپی کا یوم تاسیس تین وجوہات سے اہم ہے۔پہلی اس وقت ہم ملک کی آزادی کا امرت مہوتسو منع رہے ہیں۔دوسری وجہ ہے تیزی سے بدلتی ہوئے عالمی حالات بھی ہیں۔ تیسری وجہ ہندوستان کےلئے نئے مواقع مسلسل آرہے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہاکہ حکومت کے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے مستفدین تک پہنچ رہے ہیں ۔کورونا کے دور میں ملک نے بڑا ہدف حاصل کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری

Next Post

معاشی بحران اور شدید احتجاج، سری لنکن صدر کا مستعفی ہونے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
سری لنکا کے وزیر خزانہ تقرری کے ایک دن بعد ہی مستعفی

معاشی بحران اور شدید احتجاج، سری لنکن صدر کا مستعفی ہونے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.