جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:سرور سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک

کٹھوعہ حادثے میں ۵؍افراد ہلاک ‘ ۱۵ مسافر مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

جموں//
جموں کے سرور علاقے میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس وجہ سے میاں بیوی کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی سہ پہر کو جموں کے سرور علاقے میں تیز رفتا رٹرک نے موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی خون میں لت پت ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔
پولیس ذرائع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک شدگان کی شناخت کیلئے کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
دریں اثنا اس سے پہلے جموں کے کٹھوعہ ضلع کے تحصیل بلاور علاقے میں مسافروں سے بھرا ایک ٹمپوں گہری کھائی میں جا گرا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار۲۰؍افراد زخمی ہوئے جہاں بعد میں زخموں میں۵زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھے ہیں ۔
اس دوران واقعے کے حوالے سے اطلاع موصول ہونے کے ساتھ سب سے پہلے مقامی لوگ اور اس کے بعد پولیس اور باقی لوگ بھی جائے واردات پر پہنچے اور بچاؤ کارروائیوں میں جٹ گئے ۔
پولیس اور لوگوں نے جب بچاؤ کارروائیاں شروع کی تو ٹیم نے یہاں ۴؍افراد کو مردہ پایا جبکہ باقی۱۶زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ہسپتال ،منتقل کیا ہے ایک اور زخمی کرشن چند ساکن دھنو پیرول زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا ۔
پولیس نے مرنے ولالوں کی شناخت بنٹو،ہنس راج،اجیت سنگھ،امرو کے طور کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نروال دھماکے:سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم کا جائے وقوع کا معائنہ

Next Post

وزیر اعظم مودی پر بی بی سی کی دستاوزی فلم کو مرکزی حکومت نے بلاک کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
وزیر اعظم مودی پر بی بی سی کی دستاوزی فلم کو مرکزی حکومت نے بلاک کردیا

وزیر اعظم مودی پر بی بی سی کی دستاوزی فلم کو مرکزی حکومت نے بلاک کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.