اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نروال دھماکے:سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم کا جائے وقوع کا معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے)کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے نروال جموں میں دھماکے کی جگہ کا جائزہ لیا اور وہاں سے اہم ثبوت و شواہد اکھٹا کئے۔
بتادیں کہ ہفتے کے روز نروال جموں میں دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں نو افراد شدید طورپر زخمی ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی سہ پہر کو سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے)کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے نروال جموں میں اُس کا جگہ کا معائنہ کیا جہاں پر دو دھماکے ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ٹیم جس کی سربراہی ڈی ایس پی کر رہے تھے نے کئی گھنٹوں تک جائے وقوع کا معائنہ کیا اور وہاں سے اہم ثبوت و شواہد اکھٹا کئے۔
معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے نے ان دھماکوں کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی جبکہ آس پاس علاقوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی کھنگالاجارہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسزنے دھماکوں کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یو ٹی تعلیم میں نئے عزم سے آگے بڑھ رہی ہے‘

Next Post

جموں:سرور سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

جموں:سرور سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.