جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈیوٹی سے غیر حاضر ۱۱ملازمین معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in مقامی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر///
محکمہ دیہی ترقی (آر ڈی ڈی) کے گیارہ ملازمین کو جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں ڈیوٹی سے غیر مجاز غیر حاضری پر معطل کر دیا گیا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کولگام، ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ (اے سی ڈی) کولگام، محمد عمران کی سربراہی میں افسران کی ایک ٹیم نے کولگام میں محکمہ دیہی ترقی کے کئی دفاتر کا معائنہ کیا۔
معائنہ کے دوران، انہوں نے کہاکہ۱۱ ملازمین غیر مجاز طور پر اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے اور انہیں فوری طور پر ۰۲۳ کے آرڈر نمبر۱۲/اے سی ڈی کے کے تحت معطل کر دیا گیا۔
حکام نے کہا کہ اے سی ڈی نے محکمہ دیہی ترقیات کولگام کے تمام دفاتر میں صد فیصد حاضری پر زور دیا اور تمام ملازمین کو اپنی ڈیوٹی پر باقاعدگی سے حاضر ہونے کی ہدایت کی۔
حکام نے خبردار کیا کہ ملازمین کی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی جموں کشمیر میں تفرقہ انگیز ایجنڈا پھیلا رہے ہیں:چگ

Next Post

انسداد تجاوزات مہم:’غریبوں کومہم سے مستثنیٰ رکھا گیا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

انسداد تجاوزات مہم:’غریبوں کومہم سے مستثنیٰ رکھا گیا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.