ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈی جی جیل خانہ کے قتل میں دہشت گردی کا امکان مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in مقامی خبریں
A A
’مجھے اپنی زندگی سے نفرت ہے…پیاری موت میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں‘

DGP jail

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں///
جموں و کشمیر میں جیلوں کے ڈائریکٹر جنرل ہیمنت کمار لوہیا کے قتل کے معاملہ میں پولیس نے دہشت گردی کے زاویہ کے مسترد کرتے ہوئے مقتول کے گھریلو ملازم کو کلیدی ملزم قرار دیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ برس جموں شہر کے مضافات میں ایک گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔
قتل کے بعد ان کا گھریلو ملازم فرار تھا جسے بعد میں پولیس نے حراست میں لے لیا تاہم لوہیا قتل کے بعد ایک عسکریت پسند تنظیم پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ (پی اے ایف ایف) کی جانب سے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد کیس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا تھا۔
کرائم برانچ نے ایچ کے لوہیہ کے گھریلو ملازم اور کلیدی ملزم یاسر احمد کو قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ملزم گھریلو خدمات کے عوض سرکاری ملازمت کے مبینہ وعدوں سے دلبرداشتہ تھا‘‘ جس کے بعد اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔
جموں و کشمیر پولیس کرائم برانچ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے یاسراحمد پر ’نارکو‘ تجزیہ سمیت دیگر تفصیلی تحقیقات کیں جس کے بعد کرائم برانچ اس نتیجے پر پہنچی ہے۔
غور طلب ہے کہ گزشتہ برس ۱۹۹۲ بیچ کے ایک آئی پی ایس افسر ایچ کے لوہیا کو جموں میں گزشتہ برس اکتوبر ماہ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔
گھریلو ملازم فرار تھا جسے پولیس نے جلد ہی حراست میں لے لیا۔ کرائم برانچ نے اس قتل میں کسی بھی عسکری کارروائی کو مستر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم یاسر ’’گھریلو کام کے عوض مبینہ طور سرکاری ملازت کے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے کی وجہ سے دلبرداشتہ تھا اور انتقام گیری، گہری رنجش اور دھوکہ دہی محسوس کر رہا تھا۔‘‘
پولیس نے چارچ شیٹ میں کہا ہے کہ ملزم نے گجرات میں کئے گئے ’نارکو‘ تجزیہ کے دوران ان باتوں کا اظہار کیا اور اس قتل میں کسی بھی عسکری گروپ کا کوئی ہاتھ نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا ۱۹جنوری کو جموں کشمیر میں داخل ہو گی

Next Post

’ڈی اے پی کے مزید رہنما ؤں کی کانگریس میں واپسی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

’ڈی اے پی کے مزید رہنما ؤں کی کانگریس میں واپسی‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.