ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھارت جوڑو یاترا ۱۹جنوری کو جموں کشمیر میں داخل ہو گی

۲۳ جماعتوں کو دعوت دی ہے‘ امید ہے سبھی آئیں گی :رمیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in مقامی خبریں
A A
ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

دہلی//
کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ ہم ۱۹ جنوری کی دوپہر کو جموں میں داخل ہوں گے۔
پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے ۲۳پارٹیوں کو۳۰ جنوری کو سرینگر آنے کی دعوت دی ہے، مجھے نہیں معلوم کہ ان میں سے کتنی پارٹیوں نے دعوت قبول کی ہے لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ وہ سبھی آئیں گے۔
واضح رہے کہ ریاست پنجاب کے جالندھر کے کالا بکرا گاؤں سے آج بھارت جوڑو یاترا کانگریس رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں شروع ہوئی۔
اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، بتادیں کہ رکن پارلیمان سنتوکھ سنگھ کی موت کی وجہ سے بھارت جوڑو یاترا کل (اتوار) کو روک دی گئی تھی۔
کانگریس کے رکن پارلیمان سنتوکھ سنگھ چودھری کی ہفتہ کو یاترا کے دوران موت ہوگئی تھی۔ جس کی وجہ سے ایک دن کے لیے بھارت جوڑو یاترا روک دی گئی۔
پارٹی نے آنجہانی لیڈر کے احترام کے طور پر یاترا کو ۲۴ گھنٹے کے لیے روک دیا تھا۔
راہل گاندھی کی قیادت میں’بھارت جوڑو یاترا‘ میں حصہ لینے کے دوران وہ بے ہوش ہو گئے تھے۔ انہیں ایمبولینس کے ذریعے پھگواڑہ کے ایک ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔
پروگرام کے مطابق یہ یاترا ۱۸ جنوری کو صبح ساڑھے چھ بجے کانگڑا ضلع کے میلوان سے ہماچل پردیش میں داخل ہوگی۔ ریاست میں ۲۴ کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یاترا کی قیادت کر رہے ہیں۔
راہل گاندھی ملوٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس دوران ہر ضلع کا کلچر دیکھنے کو ملے گا۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تین ہزار کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنے کے بعد ۱۸ جنوری کو ہماچل پردیش کے میلوان پہنچے گی۔
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا۱۹ جنوری کو جموں میں داخل ہونگی وہیں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ایک بیان میں ۲۳ سیاسی پارٹیوں کو بھارت جوڑو یاترا میں مدعو کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری اراضی سے تجاوزات کو ہٹانے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

Next Post

ڈی جی جیل خانہ کے قتل میں دہشت گردی کا امکان مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’مجھے اپنی زندگی سے نفرت ہے…پیاری موت میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں‘

ڈی جی جیل خانہ کے قتل میں دہشت گردی کا امکان مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.